Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 568 خبریں موجود ہیں

قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (نیا محاذ) قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل ہو گیا،اجلاس صبح 11کی بجائے شام 6بجے ہوگا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اجلاس آج شام طلب کرلیا،قومی اسمبلی کا اجلاس غیرمعمولی صورتحال میں تبدیل کیا گیاہے،سپیکر قومی…

پی ٹی آئی کی ملک گیر احتجاج کی کال، جڑواں شہروں میں بس سروس معطل، بھاری نفری طلب

اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف کے ملک گیر احتجاج کی کال کے تناظر میں پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جبکہ مری روڈ، کمیٹی چوک، لیاقت باغ، فیض آباد پر پولیس کی بھاری نفری تعینات…

وینا ملک ہونیوالے شوہر کی کس خوبی سے متاثر ہوئیں؟ خود ہی انکشاف کردیا

کراچی (نیا محاذ) شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل ، میزبان و اداکارہ وینا ملک اپنی ہونے والی شادی کی وجہ سے لائم لائٹ کا حصہ بنی ہوئی ہیں، انہوں نے اپنے نئے شوہر سے متعلق خوبیوں کا تذکرہ کیا اور…

نجی کالج واقعہ کی کوئی متاثرہ ہے تو آئیں ہم اسکوسنیں گے : چیف جسٹس عالیہ نیلم کے ریمارکس

لاہور(نیا محاذ) لاہور ہائیکورٹ میں عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوز کے خلاف سماعت کے دوران چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ نجی کالج واقعہ کی کوئی متاثرہ ہے تو عدالت آئیں ہم اسکو سنیں گے۔ نجی ٹی وی چینل…

انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس؛ لوکیشن ٹریس کیلئے پولیس کو آئی بی، ایس ایس آئی سے رابطے کی ہدایت

اسلام آباد(نیا محاذ) انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو آئی بی اور ایس ایس آئی سے لوکیشن ٹریس کرنے کے لیے رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل” ایکسپریس نیوز” کے مطابق…

خیبرپختونخوا پولیس کو 16 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

اسلام آباد(نیا محاذ)ایف آئی اے نے انٹرپول کی مدد خیبرپختونخوا پولیس کو 16 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے…

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیدی

ملتان (نیا محاذ )پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 152 رنز سے شکست دیتے ہوئے سیریز 1-1 سے برابر کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ…

پی آئی اے کے 8 سابق ملازمین نے لندن عدالت میں کیس جیت لیا ، انہیں کتنے پیسے ادا کیئے جائیں گے ؟ بڑا انکشاف

لندن (نیا محاذ )قومی ائیرلائن پی آئی اے کے 8 سابق ملازمین لندن کی عدالت میں غیر منصفانہ برطرفی کا کیس جیت گئے۔لندن کی عدالت نے سابق ملازمین کو 5 لاکھ پاؤنڈ یعنی ساڑھے 18 کروڑ روپے تقریباً زر تلافی…

عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں ایک سرکردہ کھلاڑی کے طور پر پاکستان کی بڑھتی ہوئی ساکھ کو تقویت ملی: سفیر پاکستان

دبئی (نیا محاذ) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں GITEX گلوبل 2024 میں شرکت کرنے والے پاکستانی نمائش کنندگان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت…

چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچ کن دو مقامات پر کروانے کی تجویز آ گئی؟ بڑی خبر

لاہور (نیا محاذ )پاکستان میں اگلے برس شیڈول آئی سی سی چیمپئین ٹرافی کیلئے بھارت کے میچز دو مقامات پر کروانے کی تجویز سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی براڈکاسٹرز نے تجویز پیش کی ہے کہ بھارت کے…