Month: اکتوبر 2024
چیمئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش کو مسترد کردیا
لاہور(نیا محاذ)چیمئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے مبینہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پیشکش کو مسترد کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا…
26 ویں آئینی ترمیم : امیر جماعت اسلامی کا موجودہ صورتحال پر دلچسپ تبصرہ
لاہور (نیا محاذ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر موجودہ صورت حال کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں امیر…
میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خان
ممبئی(نیا محاذ)بھارت کے معروف فلم پروڈیوسر سلیم خان کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا سلمان خان بدنام زمانہ بھارتی گینگسٹر گروپ لارنس بشنوئی سے معافی نہیں مانگے گا۔ سلیم خان کا کہنا تھا کہ سلمان جانوروں سے محبت کرتا…
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست
لاہور(نیا محاذ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں چھٹی کے باوجود کے بھی فضائی آلودگی میں کمی نہ آسکی، باغوں کے شہر لاہور کا آج بھی آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں میں پہلا نمبر برقرار ہے۔نجی ٹی وی چینل…
خواتین پر تشدد اور ہراسمنٹ وزیر اعلیٰ کی ریڈ لائن ہے, چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی
لاہور(نیا محاذ ) پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی (PWPA) کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں صنفی بنیادوں پر تشدد کا شکار ہونے والی خواتین کو بہترین سہولیات فراہم…
چیئرمین پریس کونسل آف پاکستان محمد ارشد خان جدون کی سینئر صحافی وتجزیہ کار مجیب الرحمٰن شامی کی عیادت
لاہور(نیا محاذ)چیئرمین پریس کونسل آف پاکستان محمد ارشد خان جدون نے اپنے دورۂ لاہور کے دوران سینئر صحافی و تجزیہ کار اور آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے رہنما اور چیف ایڈیٹر روزنامہ پاکستان مجیب الرحمٰن شامی کی عیادت کی…
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ، جنوبی افریقا نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
دبئی (نیا محاذ) آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کےپہلےسیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 135 رنز کا ہدف 17.2 اوورز میں…
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟
برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل جن لوگوں پر بھروسہ کیا وہ ہی دھوکے باز نکلے اب کچھ نئے فیصلے کر کے زندگی کو آگے لے کر چلنا ہوگا اور خاموشی سے اپنی منزل کی طرف…
ہمارے ساتھ بدمعاشی کی گئی تو ہم بھی بدمعاشی کا رویہ اختیار کریں گے: مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد(نیا محاذ )جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ بدمعاشی کی گئی تو ہم بھی بدمعاشی کا رویہ اختیار کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد…
سپریم کورٹ کا ڈیم فنڈ میں موجود رقم سے متعلق بڑا فیصلہ
اسلام آباد نیا محاذ) سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ میں موجود رقم حکومت کو منقل کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے دیامر بھاشا مہمند ڈیمز فنڈ کیس کی 9اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ…