Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 568 خبریں موجود ہیں

آئینی ترمیم کی منظوری ملکی تاریخ میں سنگ میل ہے: گورنر پنجاب

لاہور (نیامحاذ ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرنا ملک کی تاریخ میں ایک سنگ میل ہے۔ سردار سلیم حیدر نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر پوری قوم کو…

نیسلے پاکستان نے کلین گلگت بلتستان پراجیکٹ کے تحت گلگت میں کچرا علیحدہ کرنے والی پہلی مشین نصب کردی

گلگت (نیا محاذ)نیسلے پاکستان نے کچرے سے پاک مستقبل کے اپنے وژن کو آگے بڑھاتے ہوئے کلین گلگت بلتستان پراجیکٹ کے تحت گلگت میں کچرا علیحدہ کرنے والی پہلی مشین نصب کردی۔ مشین کا افتتاح گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹری…

پی ٹی آئی تقسیم کی سیاست کو الگ رکھ کر آئینی ترامیم کی حمایت کا اعلان کرے: شرجیل میمن

کراچی (نیامحاذ ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و صوبائی وزیر شرجیل میمن کاکہنا ہے کہ اب بھی وقت ہے کہ پی ٹی آئی تقسیم کی سیاست کو ایک طرف رکھ کر قوم کی فلاح کے لئے آئینی ترامیم کی…

اداکار گوہررشید نے اپنی زندگی میں کسی خاص لڑکی کا اعتراف کر لیا

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق اداکار نے اداکارہ ،میز بان اور فنکارہ اشناشاہ کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور ساتھ ہی اپنی محبت کا کھل کر…

آئینی ترمیم کیلئے حکومت کو 64ارکان کی حمایت درکار، اصل میں پوزیشن کیا ہے؟جانیے

اسلام آباد(نیا محاذ)سینیٹ میں آئینی ترمیم کیلئے حکومت کو دو تہائی ارکان کی حمایت درکار ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکومت کو سینیٹ میں آئینی ترمیم کیلئے 64ارکان کی حمایت درکار ہے،سینیٹ میں حکومتی بنچز پر پیپلزپارٹی…

جنوبی وزیرستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دو گروپوں میں تصادم،مقامی کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

وانا(نیا محاذ) خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو دھڑوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک مقامی کمانڈر سمیت چار دہشت گرد مارے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلاک…

بینک اسلامی سود سے پاک بینکاری کے ذریعے پاکستان کے مالیاتی منظرنامے کی تشکیلِ نو کے لیے پرعزم

کراچی (نیا محاذ) پاکستان کے ممتاز اسلامی مالیاتی اداروں میں سے ایک،بینک اسلامی نے ایک اہم اقدام کا آغاز کیا ہے جس کے تحت مختلف پس منظر اور عقائد سے تعلق رکھنے والے افراد کو سود سے پاک بینکاری خدمات…

الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر فی الفور نوٹیفکیشن جاری کرے: بیرسٹر سیف

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر فی الفور نوٹیفکیشن جاری کرے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ اعلیٰ عدلیہ کی…

ثانیہ مرزا نے مسکرانے کی وجہ تلاش کرلی

حیدرآباد (نیا محاذ) سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے مسکرانے کی وجہ تلاش کرلی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے نئی تصویر شیئر کی جس میں انہیں کالا چشمے پہنے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں…

سموگ سےبچاؤ کیلئے مصنوعی بارش کے انتظامات مکمل،50سے 70لاکھ خرچ آئیگا، مریم اورنگزیب

لاہور(نیا محاذ)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ سموگ سےبچاؤ کیلئے مصنوعی بارش کے انتظامات مکمل ہیں، ایک بار مصنوعی بارش پر 50سے 70لاکھ روپے خرچ آتا ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مریم اورنگزیب کاکہناتھا کہ…