Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 467 خبریں موجود ہیں

اے این ایف کی کارروائیاں، 212 کلو منشیات برآمد، 11 ملزمان گرفتار

لاہور (نیا محاذ )اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کا تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے، 9 مختلف کارروائیوں میں 11 ملزمان گرفتار کرلئے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اے این ایف…

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرلئے

اسلام آباد(نیا محاذ)صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرلئے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر جمعرات سہ پہر چار بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس…

شادی کا جھانسہ دے کر شہریوں کو کیسے ٹریپ کیا جاتا ہے؟ کچے کے ڈاکو کی بیوی کے اہم انکشافات

کراچی(نیا محاذ )کچے کے ڈاکو کی گرفتار بیوی تانیہ عرف حنا خان عرف حنا بلوچ کے اہم انکشافات سامنے آئے ، جس میں ملزمہ نے بتایا کہ کراچی سے کچے تک کیسے پہنچی اور کیسے شادی کا جھانسہ دے کر…

14 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سوتیلا باپ گرفتار

لاہور(نیامحاذ)لاہورمیں پولیس نے 14 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے سوتیلے باپ کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ چوہنگ کے علاقے میں 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو…

فضل الرحمان، نواز شریف سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے

لاہور (نیا محاذ )26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر مشاورت کے لئے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نواز شریف سے ملاقات کے لئے لاہور پہنچ گئے ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مجوزہ…

لاڑکانہ: کھیت میں بکری چرانے پر دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

لاڑکانہ(نیا محاذ )لاڑکانہ کے علاقے نوڈیرو کے کھیت میں بکری چرانے پر دو گروپوں میں مسلح تصادم ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نوڈیرو کے گاوں کے کھیت میں بکری چرانے پر دو گروپوں میں تصادم ہوا، دونوں کی جانب سے…

کملا ہیرس کا صدر بننے پر گھر خریدنے والے امریکی شہریوں کو 25 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے صدر بننے کی صورت میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کو خوشخبری سنادی۔کملا ہیرس نے ایک بیان میں کہا کہ اگر میں صدر بنی تو مواقع سے بھرپورمعیشت ہوگی…

پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دیتاہوں: جے شنکر

اسلام آباد (نیا محاذ ) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے شنگھائی تعاون تنظیم میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ، ہم ایک ایس وقت میں مل رہے ہیں جب دنیا بھر میں حالات پیچیدہ ہیں ، دو بڑے تنازعات…

عالیہ بھٹ کا مخصوص دماغی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

ممبئی (نیا محاذ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے مخصوص دماغی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا۔ فلم “جِگرا” کی پروموشن کے دوران عالیہ بھٹ نے “للن ٹاپ” کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اپنی ذاتی…

قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن تقریباً 3 ماہ بعد بنگلادیش روانہ

ڈھاکا(نیا محاذ)قتل کے مقدمے میں نامزد سابق کپتان بنگلادیش شکیب الحسن اپنے وطن روانہ ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن کے جمعرات تک بنگلا دیش پہنچنے کا امکان ہے۔بنگلادیشی میڈیا کا بتانا ہے کہ وطن واپسی پر شکیب الحسن…