Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 467 خبریں موجود ہیں

سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے ایک اور دھمکی موصول ، کیا چیز مانگی گئی؟ جانئے

ممبئی(نیا محاذ ) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو لارنس بشنوئی گروپ کی جانب سے ایک اور دھمکی آمیز پیغام بھیجا گیا ہے جس میں بشنوئی گروپ سے دشمنی ختم کرنے کےلیے پانچ کروڑ روپے کا مطالبہ کیا…

تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق فل بنچ بنانے کا فیصلہ

لاہور(نیا محاذ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق فل بنچ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے تعلیمی…

سعودی عرب میں “عالمی ہم آہنگی” کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی

ریاض (نیا محاذ) سعودی عرب میں “عالمی ہم آہنگی” کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اہم سعودی شخصیات سمیت مختلف ممالک کے سفیر شریک تھے جبکہ میڈیا سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات بھی شامل تھیں۔سعودی…

بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن نے وطن واپسی پر یو ٹرن لے لیا

ڈھاکہ (نیا محاذ)بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن نے وطن واپسی پر یو ٹرن لے لیاہے ۔سابق کپتان نے سکیورٹی خدشات کے باعث بنگلا دیش نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ڈھاکا میں شیر بنگلا اسٹیڈیم کے باہر گزشتہ روز…

قونصل جنرل دبئی قونصلیٹ محمد حسین سے کشمیر ی کمیونٹی کے وفد کی ملاقات، مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال

دبئی (نیا محاذ ) قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل محمد حسین اور ویزہ قونصلر نبیل سے دبئی میں مقیم کشمیر کمیونٹی کے وفد نے تفصیلی ملاقات کی-کشمیری کمیونٹی کے وفد میں راجہ امجد کبیر، صدر چنار ونگ…

آئینی ترمیم کیلئے ارکان اسمبلی کو کتنی رقم کی آفر ہورہی ہے؟عمر ایوب نے بڑا دعویٰ کردیا

پشاور(نیا محاذ)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہاہے کہ حکومت کے پاس نمبرز ابھی بھی پورے نہیں،ہمارے ایم این ایز کو زدوکوب کیا جارہا ہے،اس وقت ریٹ ایک ارب سے تین ارب روپے تک لگ رہا ہے۔نجی ٹی وی…

سندھ حکومت کا سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ

کراچی(نیا محاذ )حکومت سندھ نے تمام سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ کرلیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ اور وزیر بلدیات سعید غنی کی…

بنگلہ دیش والا ماڈل اپنا کر عدم استحکام پھیلانے کی کوشش کی گئی،عظمیٰ بخاری

لاہور(نیا محاذ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ بنگلہ دیش والا ماڈل اپنا کر عدم استحکام پھیلانے کی کوشش کی گئی،کسی کو اجازت نہیں کہ وہ بغاوت کی کالز دے کر امن وامان خراب کرے،کوئی الزام لگا رہا ہے تو…

سعودی عرب میں شبہ طب سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نرسوں کیلئے نوکری کا سنہری موقع

ریاض (نیا محاذ)شعبہ طب سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نرسوں کیلئے سعودی عرب میں ملازمت کا سنہری موقع سامنے آیا ہے۔نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) وزارت اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ…

نجی کالج واقعہ کی کوئی متاثرہ ہے تو آئیں ہم اسکوسنیں گے : چیف جسٹس عالیہ نیلم کے ریمارکس

لاہور(نیا محاذ) لاہور ہائیکورٹ میں عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوز کے خلاف سماعت کے دوران چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ نجی کالج واقعہ کی کوئی متاثرہ ہے تو عدالت آئیں ہم اسکو سنیں گے۔ نجی ٹی وی چینل…