Month: اکتوبر 2024
فیصلہ کن پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
راولپنڈی(نیا محاذ)انگلینڈ نے فیصلہ کن پنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا…
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،9خوارج ہلاک
راولپنڈی(نیا محاذ)باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 9خوارج ہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،آپریشن گزشتہ شب خوارج کی…
خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، تعداد 6 ہوگئی
کوہاٹ(نیا محاذ)خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، کوہاٹ کے 30 ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق ہونے کے صوبے میں متاثرہ بچوں کی تعداد 6 ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا،…
اسلامک ٹریڈ فنانسنگ کارپوریشن پاکستان کو 3 ارب ڈالر کا قرض فراہم کرے گا
اسلام آباد(نیا محاذ) پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خبر آ گئی، اسلامک ٹریڈ فنانسنگ کارپوریشن پاکستان کو 3 ارب ڈالر کا قرض فراہم کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن…
کراچی:گھریلو ملازمہ مالکن کو بے ہوش کرکے لاکھوں روپے، ڈالر اور سونا لے اڑی
کراچی(نیا محاذ)کراچی میں گھریلو ملازمہ مالکن کو بے ہوش کرکے لاکھوں روپے، ہزاروں ڈالر اور سونے کے زیورات لے اڑی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ واقعہ ڈیفنس خیابان بخاری میں پیش آیا جہاں گھریلو…
خیبرپختونخوا حکومت نے مزمل خان کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سپریم کورٹ تعینات کردیا
پشاور(نیا محاذ)خیبرپختونخوا حکومت نے مزمل خان کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سپریم کورٹ تعینات کردیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ قانون خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا،مزمل خان کی تعیناتی کی منظوری وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے دی۔
ٹریکٹروں درآمدی اور مقامی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا
لاہور (نیا محاذ )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹریکٹروں کی درآمدی اور مقامی سپلائی پر سیلز ٹیکس 10 سے بڑھا کر 14 فیصد کردیا ہے جس سے کاشتکاروں اور کسانوں کے لیے زرعی ٹریکٹرز کی قیمتوں میں…
تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میں 2ایم پی ایز، خیبرپختونخوا پولیس اور ریسکیو ملازمین کی ضمانتیں منظور
اسلام آباد(نیا محاذ)4اکتوبر کو تحریک انصاف احتجاج کے دوران توڑپھوڑ کے کیس میں 2ایم پی ایز، خیبرپختونخوا پولیس اور ریسکیو ملازمین کی ضمانتیں منظورہو گئی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق 4اکتوبر کو تحریک انصاف احتجاج کے دوران توڑپھوڑکے…
توشہ خانہ ٹو کیس؛پرچہ ریمانڈ نہ ملنے پر ابتک بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری نہ ہوسکی
اسلام آباد(نیامحاذ)توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور ہونے کے باوجود سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری نہ ہو سکی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پرچہ ریمانڈ نہ ملنے پر ابتک بشریٰ بی…
جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس کیوں بنایا گیا ؟ وجہ سامنے آ گئی
اسلام آباد(نیا محاذ )مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس بنانے کی وجہ بتادی ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نےکہا کہ…