Month: اکتوبر 2024
ٹی وی سیریل ‘ٹارزن’ کے ہیروامریکی اداکاررون ایلی انتقال کرگئے
واشنگٹن (نیا محاذ )امریکا سے تعلق رکھنے والے اداکار رون ایلی 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ رون ایلی نے 1960 میں ٹی وی کے مشہور پروگرام ‘ٹارزن’ میں یہ مشہور کردار ادا کیا تھا جسے آج تک پسند…
زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی،چیف جسٹس پاکستان اور وکیل فاروق ملک میں مکالمہ
اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ کے عدالتی عملے نے کہاکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مقدمات کی سماعت کا آج آخری روز تھا،کل بینچ میں بیٹھنے کی کوئی کازلسٹ جاری نہیں کی گئی،چیف جسٹس نے 10مقدمات کی سماعت کی،10میں سے…
PTI اٹک کی مقامی تنظیم کو مکمل طور پر تحلیل کر دیا
اٹک (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف نے ڈسٹرکٹ اٹک کی مقامی تنظیم کو مکمل طور پر تحلیل کر دیا ۔ اعلیٰ قیادت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ اٹک کی مقامی تنظیم کومکمل تحلیل کیا…
نامزد چیف جسٹس کی ذات سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ، پی ٹی آئی رہنما کا بیان
اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ نامزد چیف جسٹس کی ذات سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران شعیب…
آرمی چیف کا پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس کا دورہ، کثیرالملکی مشق انڈس شیلڈ کا مشاہدہ
راولپنڈی(نیا محاذ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کثیرالملکی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف…
60سے زائد امریکی ایوان نمائندگان کا صدر جو بائیڈن کو خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
واشنگٹن(نیا محاذ) امریکی ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد اراکین نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے کیلئے امریکی صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایوان نمائندگان کے…
فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور کا دنیا بھر میں دوسرا نمبر
لاہور(نیا محاذ) پنجاب کے صوبائی دار الحکومت میں مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 202 تک جاپہنچا، جس کے باعث آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق…
پی ٹی آئی رہنما اور معروف وکیل نعیم بخاری کے نام سے بنے اکاؤنٹ سے ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی کے جوان بیٹے کی موت پر شرمناک ٹوئٹ، لوگوں کا شدید ردعمل
اسلام آباد (نیا محاذ) معروف وکیل اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری کے نام سے بنے ایکس اکاؤنٹ سے ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی کے جوان بیٹے کی موت پر شرمناک ٹوئٹ کی گئی جس کے بعد…
ترمیم کیلئے مولانا فضل الرحمٰن پر دباؤ سے متعلق سلمان اکرم راجا کے بیان پر جے یو آئی کا ردعمل بھی آگیا
اسلام آباد(نیا محاذ) جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے آئینی ترمیم کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کے بیان کی تردید کی ہے۔نجی ٹی وی…