Month: ستمبر 2024
16 سال سے لاپتا خاتون کی لاش گھر میں کس جگہ سے مل گئی؟ دیکھ کر ہرکسی کے ہوش اُڑ گئے
سیئول (نیا محاذ) جنوبی کوریا میں گھر کی بالکونی میں پائپ لائن ڈالنے کے لیے کھدائی کے دوران ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بالکونی میں موجود پائپ لائن سے…
شکار پور میں رشتے کا جھانسہ دے کر بلائی گئی 4 خواتین سمیت 8 افراد اغوا
شکار پور (نیا محاذ )سندھ کے شہر شکارپور میں رشتے کا جھانسہ دے کر بلائی گئی 4 خواتین سمیت 8 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ ناپرکوٹ کچے میں پیش آیا جہاں مغوی افراد رشتہ دیکھنے سکھر…
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی
اسلام آباد(نیا محاذ)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی،رواں مالی سال پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،مہنگائی کی شرح میں کمی، میکرواکنامک استحکام مثبت اعشاریے ہیں۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اے…
اسرائیل کے کل سے اب تک لبنان پر وحشیانہ حملے، ہلاکتوں کی تعداد 570 سے بڑھ گئی، 18 سو سے زائد زخمی
بیروت (نیا محاذ )اسرائیل نے کل سے اب تک لبنان کی شہری آبادیوں پر ہزاروں میزائل برسا دیے، وحشیانہ حملوں میں جاں بحق لبنانیوں کی تعداد 570 سے تجاوز کرگئی جبکہ 18 سو سے زائد افراد زخمی ہوچکے۔ بیروت پر…
کیا واقعی بھارتی گلوکارہ نیہاککڑ اور گلوکار روہن پریت سنگھ میں طلاق ہونے والی ہے؟ جانئے
ممبئی (نیا محاذ)بالی وڈ گلوکار روہن پریت سنگھ نے اہلیہ اور نامور گلوکارہ نیہا ککڑ کے ساتھ طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بالی وڈ کی گلوکار جوڑی کے درمیان کافی مہینوں…
چیمپئنز کپ: صائم ایوب نے اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ حسنین کو کیوں دیدیا؟
فیصل آباد (نیا محاذ )چیمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز کے صائم ایوب نے مارخورز کے خلاف 5 وکٹیں لینے پر مین آف دی میچ کا ملنے والا ایوارڈ اپنے ساتھی کھلاڑی محمد حسنین کو دے دیا۔ منگل کو چیمپئنز…
جعلی خبریں روکنے کیلئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے، صدر کا نیوز پیپرریڈرشپ ڈے پر پیغام
اسلام آباد(نیا محاذ ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تیز رفتار ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات اور جعلی خبریں روکنے کے لئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے۔ نیشنل نیوز پیپرریڈرشپ ڈے پراپنے پیغام میں صدر…
زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں زرتاج گل کا نام سفری…
برطانوی وزیراعظم کی زبان پھسل گئی، اسرائیلیوں کیلئے نامناسب لفظ بول گئے
لندن(نیا محاذ)برطانوی وزیراعظم سر کئیر سٹارمر کی زبان پھسل گئی اور غزہ میں حماس کے ہاتھوں اسرائیلی یرغمالیوں سے متعلق نامناسب لفظ بول گئے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر لیبر پارٹی کی سالانہ…
کل سے ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(نیا محاذ)محکمہ موسمیات نے کل بروز 26 ستمبر سے ملک کے مختلف علاقو ں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا…