Month: ستمبر 2024
190ملین پاؤنڈ ریفرنس؛بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی
راولپنڈی(نیا محاذ)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت جمعہ تک ملتوی کردی۔سما ٹی وی کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ…
شاداب کو کس نامور ٹک ٹاکر نے شادی کی پیشکش کی تھی؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا
لاہور (نیا محاذ )پاکستانی ٹک ٹاکر شاہ تاج نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی آل راو¿نڈر شاداب خان ان سے بات کیا کرتے تھے اور میں نے خود شاداب کو شادی کی پیشکش کی تھی۔ حال ہی میں ایک نجی…
لاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ سے رجوع
لاہور (نیا محاذ)مینارپاکستان پرجلسے کی اجازت کے لئے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر کی جانب سے ڈی سی لاہور کو…
سپریم کورٹ کا بیوہ کو وراثتی جائیداد منتقل کرنے کا حکم ، جھوٹی گواہیوں،جعلی مقدمہ بازی پر مخالف فریقین کو 5لاکھ جرمانہ
اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ نے بیوہ شمیم اختر کو فوری وراثتی جائیداد منتقل کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے جھوٹی گواہیوں، جعلی مقدمہ بازی پر مخالف فریقین کو 5لاکھ جرمانہ کردیااور فریقین کو 5لاکھ روپے جرمانہ 3ماہ میں ادا کرنا ہوگا۔جرمانہ…
بھارتی وزیراعظم مودی کا طیارہ پاکستان کی حدود میں 46 منٹ تک کیوں رہا ؟ جانئے
لاہور (نیا محاذ)ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 46 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہے۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ بھارتی وزیراعظم کا طیارہ پونے6 بجے افغانستان سے…
ٹک ٹاکر ندیم نانی والا ڈیفنس لاہور سے گرفتار، کس جرم میں گرفتار کیا گیا اور اس سے پہلے اس پر کتنی ایف آئی آر ہوئی ہیں ؟ کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آگیا
ٹک ٹاکر ندیم نانی والا ڈیفنس لاہور سے گرفتار، کس جرم میں گرفتار کیا گیا اور اس سے پہلے اس پر کتنی ایف آئی آر ہوئی ہیں ؟ کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آگیا
آصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس واپس نیب بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(نیا محاذ)احتساب عدالت نے آصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس واپس نیب بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نواز شریف، آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی اور دیگر کیخلاف توشہ…
طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کی تفتیش کیلئے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا گیا
لاہور (نیا محاذ) پولیس نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے واقعے کی تفتیش مؤثر بنانے کے لیے ماہر کھوجیوں پر مشتمل ”پینل آف آفیسرز“ قائم کردیا ہے۔نجی تی وی آج نیوز کے مطابق لاہور پولیس نے…
تباہ کن سیلاب سے معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا: وزیراعظم کا امریکی مباحثے میں خطاب
واشنگٹن (نیا محاذ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تباہ کن سیلاب سے پاکستان کی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔ امریکا میں دیرپا ترقی سے متعلق مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے…
ٓئینی ترمیم اسمبلی میں کب پیش کی جائے گی ؟ راناثناء اللہ نے اہم بیان جاری کر دیا
اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی بھی آئینی ترمیم کے اپنے ڈرافٹ پر کام کررہی ہے، امید ہے کچھ…