Month: ستمبر 2024
دوسرا ٹیسٹ، بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی دوسری اننگز میں 4 وکٹیں گر گئیں
راولپنڈی (نیا محاذ )دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف 62 رنز پر چوتھی وکٹ گر گئی، بابر اعظم اور شعود شکیل وکٹ پر موجود ہیں۔تفسیلات کے مطابق قومی ٹیم نے 9 رنز 2…
لاپتا افراد کیس: سندھ پولیس نے لڑکی سمیت 5 لاپتا شہریوں کا سراغ لگا لیا، رپورٹ پیش
کراچی(نیا محاذ)سندھ پولیس نے کراچی سے لاپتا 5 شہریوں کا سراغ لگا کر بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتا…
بھارتی اداکارہ کا ’ وینیٹی وینز ‘ میں خفیہ کیمروں سے اداکاراؤں کی برہنہ ویڈیو ز بنائے جانے کا انکشاف
تلنگانہ(نیا محاذ ) بھارتی اداکارہ رادھیکا سرتھ کمار نے ملیالم فلم انڈسٹری کی وینیٹی وینز میں لگے خفیہ کیمروں سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ…
24گھنٹے میں پنجاب میں ڈینگی کے 10کیسز رپورٹ
لاہور(نیا محاذ) 24گھنٹے میں پنجاب میں ڈینگی کے 10کیسز رپورٹ ہیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں 54کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں ،رواں سال ڈینگی کیسز کی تعداد 357ہو…
میانوالی میں پولیس نے دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا، 2 جوان زخمی
میانوالی(نیا محاذ)میانوالی میں پنجاب پولیس نے خوارج دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔میانوالی کے قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے خوارج کے دہشت گردوں نے راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔تاہم پنجاب پولیس نے ایک…
پرویز الٰہی کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری
لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی ، راسخ الہی اور زارا الہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف درخواستوں میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات…