Month: ستمبر 2024
سی سی پی او صاحب!آپ دیکھ رہے ہیں کیا ہو رہا ہے؟لاہور ہائیکورٹ کااظہار برہمی
لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کے مقدمے میں سی سی پی او لاہور پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ سی سی پی او صاحب!آپ دیکھ رہے ہیں کیا ہو رہا ہے؟کیوں نہ ڈی آئی جی آپریشنز کیخلاف کارروائی کی…
وہی ہوا جس کا ڈر تھا ، بھارت کے معروف اداکار نے 15 سال بعد اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
چنئی (نیا محاذ)تامل سینما کے مشہور اداکار ’روی موہن ‘ نے شادی کے 15 سال بعد طلاق کا اعلان کر کے سب کو حیران کردیا۔تفصیلات کے مطابق مشہور بھارتی اداکار روی موہن اپنے اسٹیج نام ’جیام روی’ سے مشہور ہیں…
امریکی دباو ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا: وزیر دفاع
اسلام آباد(نیا محاذ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی دباوایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاک ایران گیس…
ترکیہ 13 سال بعد عرب لیگ کے وزراء اجلاس میں شرکت کرے گا
انقرہ (نیا محاذ) ترکیہ منگل کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرے گا۔عرب لیگ کے وزارتی اجلاس میں ترکیے 13 سال بعد شریک ہو رہا ہے۔ترک قیادت غزہ میں حماس کے…
پانچ لاکھ روپے میں ساری زندگی کیسے گزاری جاسکتی ہے، مجھے بیٹا واپس چاہئے،سندھ ہائیکورٹ میں ماں کی لاپتہ بیٹے کی بازیابی کی فریاد
کراچی(نیا محاذ)سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ شخص کی والدہ نے فریاد کرتے ہوئے کہاکہ پانچ لاکھ روپے میں ساری زندگی کیسے گزاری جاسکتی ہے، مجھے بیٹا واپس چاہئے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوزکے مطابق لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں…
لاہور؛ لڑکی کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور(نیا محاذ)لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں لڑکی کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتارہو گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم طیب 24سالہ متاثرہ لڑکی کے سابق شوہر کا دوست…
پشاور؛پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس آج دوپہر 2بجے ہوگا
پشاور(نیا محاذ)پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس آج دوپہر 2بجے ہوگا،پارلیمانی پارٹی اجلاس صوبائی اسمبلی اجلاس سے قبل ہوگا، پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تمام ممبران کو لازمی شرکت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا…