Month: ستمبر 2024
عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کیلئے خوشخبری، سزاؤں میں 90 روز کی کمی ہوگئی
اسلام آباد (نیا محاذ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت نے سزاؤں میں…
سپریم کورٹ کے ہوتے ہوئے کوئی آئینی کورٹ نہیں بن سکتی،حامد خان
اسلام آباد(نیا محاذ)معروف قانون دان اور پی ٹی آئی رہنما حامد خان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے ہوتے ہوئے کوئی آئینی کورٹ نہیں بن سکتی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق حامد خان کاکہناتھا کہ پہلے تو…
مرغی کا گوشت مہنگا، انڈوں کےنرخ بھی بڑھ گئے
لاہور(نیا محاذ)مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے ہیں، مرغی کے گوشت کے نرخ 595 روپے فی کلو مقرر کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور انتظامیہ کی جانب سے سرکاری نرخ نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے…
مجوزہ آئینی ترامیم: قومی اسمبلی، سینیٹ اور وفاقی کابینہ کے اجلاس آج پھر طلب
اسلام آباد(نیا محاذ)مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے قومی اسمبلی، سینیٹ اور وفاقی کابینہ کے اجلاس آج پھر طلب کر لئے گئے ہیں۔ دوسری جانب کل قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے کے بعد مختصر ترین کارروائی کے بعد ملتوی…
گوجرانوالہ ؛جائیداد کے تنازع پرفائرنگ ،2بھائیوں سمیت 4افراد قتل
گوجرانوالہ (نیا محاذ)گوجرانوالہ میں جائیداد کے تنازع پرفائرنگ سے2بھائیوں سمیت 4افراد قتل ہو گئے نجی ٹی وی چینل سمانیوز کے مطابق مقتولین سوئے ہوئے تھے کہ ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی،پولیس کے مطابق ملزمان میں مقتول کا…
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(نیا محاذ)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم…
ہنگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا فدا الرحمان جاں بحق
ہنگو(نیا محاذ)خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا فدا الرحمان جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ہنگو کے علاقے خیساری بانڈہ میں…
اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات کا آغاز
لندن(نیا محاذ)اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم سر کئیر سٹارمر کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔جنوبی ایشیا کے بالخصوص ترقی پذیر ممالک جن میں پاکستان کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے یہ سوچ…
آئینی ترامیم کیا ہیں یہ اپوزیشن کو پتہ ہے نہ اتحادی جماعتوں کو،حافظ حمد اللہ
اسلام آباد(نیا محاذ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ وہ قانون سازی ہونی چاہئے جو ملک اور عوام کے مفاد میں ہوآئینی ترامیم کیا ہیں یہ اپوزیشن کو پتہ ہے نہ اتحادی جماعتوں کو۔نجی…
یاسر حسین نے خواب میں ’عامر لیاقت کو اہل خانہ کے ہمراہ‘ کہاں اور کس حال میں دیکھا؟
کراچی(نیا محاذ)یاسر حسین فلموں، ڈراموں، تھیٹر کے ایک باصلاحیت فنکار ہیں۔ انہوں نے نہ صرف ایک اداکار بلکہ مصنف اور ہدایت کار کے طور پر بھی کام کیا ہے۔ یاسر اپنی ایک ذاتی رائے رکھنے والی شخصیت ہیں اور رائے…