Month: ستمبر 2024
جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل
کراچی(نیا محاذ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیں۔ جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے نکاح کی چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جن میں دیکھا…
سکھ فارجسٹس کے رہنما کی قتل کی سازش پربھارت کیخلاف امریکا میں مقدمہ
واشنگٹن(نیا محاذ) سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے قتل کے سازش کرنے پر بھارتی حکومت کے خلاف امریکا میں مقدمہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکا میں مقیم اٹارنی اور ایس ایف…
جشن میلاد النبی کی تقریب میں شرکت کیلئے جانے والی بس کو حادثہ، 26 بچے جاں بحق
ابوجا(نیا محاذ)شمالی نائیجیریا کی ریاست کدونا میں جشن میلاد النبی کی تقریب میں بچوں کو لے کر جانے والی بس کا حادثہ پیش آیا گیا جس کے نتیجے میں 25 بچے جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے…
سانحہ اے پی ایس میں زندہ بچ جانے والے احمد نوازکو برٹش ایمپائر میڈل سے نوازا گیا
لندن(نیا محاذ)سانحہ اے پی ایس میں زندہ بچ جانے والے احمد نوازکو برٹش ایمپائر میڈل سے نوازا گیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کنگ چارلس کی طرف سے احمد نواز کو برٹش ایمپائر میڈل سے نوازا گیا،احمد نواز…
اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج اہم کیسز کی سماعت ہوگی
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج اہم کیسز کی سماعت ہوگی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایم این اے زین قریشی کی پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاری کیخلاف دائر درخواست پر آج سماعت ہو گی،چیف جسٹس عامر…
خانیوال سٹیشن پر خیبرمیل کی بوگیاں شنٹ کرتے ہوئے انجن پٹڑی سے اتر گیا
خانیوال(نیا محاذ)خانیوال سٹیشن پر خیبرمیل کی بوگیاں شنٹ کرتے ہوئے انجن پٹڑی سے اتر گیا۔سما ٹی وی کے مطابق انجن اترنے سے کراچی، جہانیاں، خانیوال ریلوے ٹریک بلاک ہو گیا،کراچی سے جہانیاں کی جانب جانے والی متعدد ٹرینوں کو روک…
ایشیائی ترقیاتی بینک کی 4 سال میں پاکستان کو 8ارب ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی
اسلام آباد(نیا محاذ)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے 4 سال کے دوران پاکستان کو 8 ارب ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی کروادی، پاکستان کو سالانہ 2 ارب ڈالر قرض دیا جائے گا۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے…
انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟جانیے
کراچی(نیا محاذ)انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔
عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس؛رپورٹ بتاتی ہے آپ کے لوگ ان سیٹوں کے اہل نہیں،لاہور ہائیکورٹ ایف آئی اے رپورٹ پر برہم،آئندہ سماعت پر ڈی جی طلب
لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف درخواست پر ڈی جی ایف آئی اے کو پیر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، عدالت نے ایف آئی اے کی رپورٹ پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہاکہ آپ کی…