Month: ستمبر 2024

اس کیٹا گری میں 486 خبریں موجود ہیں

9 مئی مقدمات : عمران خان کی ضمانت درخواستوں پر پراسیکیوشن سے دلائل طلب

لاہور(نیا محاذ) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن سے دلائل طلب کرلیے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں بانی…

ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں سمگلنگ کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا گیا

اسلام آ باد نیا محاذ) پاکستان نے ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں سمگلنگ کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا۔جو لائی اور اگست میں سالانہ بنیادوں پر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ 84 فیصد کی کمی کے بعد 19 کروڑ 11 لاکھ ڈالرز…

ایف بی آر کے پاس ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی صلاحیت نہیں: علی پرویز ملک

اسلام آباد(نیا محاذ )وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی ایف بی آر کے پاس صلاحیت ہی نہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام’ نیا پاکستان‘میں گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز…

امریکی شہری 20 سال سے پڑوسی کا بل اپنا سمجھ کر بھرتا رہا

واشنگٹن (نیا محاذ)یوٹیلیٹی بل بجلی اور گیس کا ہو یا پانی کا، ان کی ادائیگی ہماری جیب پر کافی گراں گزرتی ہے تاہم اگر آپ کو پتہ چلے کہ آپ سالوں سے اپنا نہیں بلکہ کسی اور کا بجلی کا…

شادی کے تعلق میں بندھنے سے مردوں پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

اوٹاوہ(نیا محاذ)شادی کے بعد مردوں اور خواتین دونوں کی زندگیوں میں نمایاں تبدیلیاں آتی ہیں۔ مگر اب سائنسدانوں نے شادی سے مردوں پر مرتب ہونے والے ایک حیرت انگیز اثر کا انکشاف کیا ہے۔کینیڈا کی ٹورنٹو یونیورسٹی کی تحقیق میں…

سندھ میں رواں برس ڈکیتی، راہزنی اور گاڑیاں چھیننے کے کتنے واقعات رونما ہوئے ؟ جان کر آپ کے ہوش ٹھکانے آ جائیں

کراچی (نیا محاذ ) سندھ میں رواں برس ڈکیتی، راہزنی اور گاڑیوں کی چوری اور چھیننے کے کتنے واقعات رونما ہوئے ؟ جان کر آپ کے ہوش ٹھکانے آ جائیں ۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں ڈکیتی و رہزنی کے…

موسم سرما: حکومت نے گیس کی کمی پورا کرنے کیلئے ایل این جی کارگوز بک کرالیے

اسلام آباد(نیا محاذ ) موسم سرما میں گیس کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے دسمبر اور جنوری کے دوران زیادہ سے زیادہ ایل این جی کارگو بک کرلئے گئے ہیں۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے پارلیمنٹ کو فراہم کردہ تفصیلات…

وزیراعظم آج سے 27 ستمبر تک جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد ( نیا محاذ)وزیراعظم شہباز شریف آج سے 27ستمبر تک نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کریں گے، 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں عالمی امن،…

عمران خان کی چیف جسٹس کیخلاف پریکٹس پروسیجر کمیٹی میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیا محاذ)بانی پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس پاکستان کیخلاف درخواست دے دی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے درخواست میں استدعا کی کہ چیف جسٹس قاضی فائز…

توشہ خانہ تحائف, کابینہ ڈویژن نے 30ستمبر تک بولیاں طلب کرلیں

اسلام آباد (نیا محاذ)توشہ خانہ تحائف کی مالیت کے تعین کیلئے کابینہ ڈویژن نے بولیاں طلب کر لیں۔ کابینہ ڈویژن کے مطابق جیولری، گھڑیوں، کارپٹس، سجاوٹی اشیا سمیت دیگر تحائف کی قیمتوں کا تعین کیا جائے گا جبکہ بولی میں…