Month: ستمبر 2024

اس کیٹا گری میں 486 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ آج،پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کا امکان

اسلام آباد(نیا محاذ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ آج ہوگی جس میں پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری پر غور کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق…

ڈینگی ادویات خریداری میں نجی کمپنی کو مبینہ غیرقانونی ٹھیکہ دینے کیخلاف درخواست پر ڈاکٹر سبحان ندیم کو جاری شوکاز نوٹس واپس

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے ڈینگی ادویات خریداری میں نجی کمپنی کو مبینہ غیرقانونی ٹھیکہ دینے کیخلاف درخواست پر ڈاکٹر سبحان ندیم کو جاری شوکاز نوٹس واپس لے لیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ڈینگی ادویات…

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(نیا محاذ)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 5پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، انٹربینک میں ڈالر 5پیسے کم ہو…

ارمیلامٹونڈکر نے شوہر سے طلاق کی درخواست دائر کردی

ممبئی (نیا محاذ)بالی ووڈاداکارہ ارمیلامٹونڈکرنے شادی کے 8 سال بعد بزنس مین شوہر محسن اختر میر سے طلاق کی درخواست دائر کردی۔واضح رہے کہ اداکار نے بزنس مین اور ماڈل محسن اختر میر سے شادی کے 8 سال بعد طلاق…

خیبر پختونخوا ، نگران دور میں بھرتی 6 ہزار سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

پشاور(نیا محاذ)خیبر پختو نخوا حکومت نے نگران دور میں بھرتی ہونے والے 6 ہزار سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے کہا کہ نگران…

کوئٹہ؛ پولیس موبائل پر دھماکا، اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

کوئٹہ(نیا محاذ)مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی کے علاقے میں پولیس موبائل پر دھماکے کے نتیجے میں اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت خالق…

جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کے نوٹیفکیشن کیلئے درخواست،جسٹس عابد حسین چٹھہ کی سماعت سے معذرت

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد حسین چٹھہ نے جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کے نوٹیفکیشن کیلئے درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی ،عدالت نے کیس دوسرے بنچ میں لگانے کیلئے درخواست چیف جسٹس کو…

پی بی 14نصیر آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی دھاندلی کا کیس کا 4صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(نیا محاذ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پی بی 14نصیر آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی دھاندلی کا کیس کا 4صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ سما ٹی وی کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا…

گاڑی کی غیرقانونی رجسٹریشن کا کیس؛ڈی ایس پی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسماعیل چانڈیو اور نوید بلوانی مقدمہ سے بری

کراچی(نیا محاذ)کسٹم کورٹ کراچی نے قیمتی گاڑی کی غیرقانونی رجسٹریشن کے کیس میں ڈی ایس پی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسماعیل چانڈیو اور نوید بلوانی کو مقدمہ سے بری کردیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قیمتی گاڑی 2020میں برطانیہ…

حکومت کا نان فائلرز پر 15 پابندیاں لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیا محاذ ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے ٹیکس نہ دینے والوں پر15پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے جن میں سے 5 ابتدائی طور پر لگائی جائیں گی جن میں…