Month: اگست 2024
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی گرفتاری پر عمران خان کا موقف بھی آ گیا
راولپنڈی(نیا محاز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی گرفتاری پر کہا ہے کہ میرا جنرل (ر)فیض حمید سے کوئی تعلق نہیں،اگر فوج جنرل ریٹائرڈ فیض حمید احتساب کرنا چاہتی ہے تو…
داڑھی کٹوا کا فرار ہونیوالا شیخ حسینہ کا ساتھی گرفتار
ڈھاکہ (نیا محاذ) بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کے معزول کیے جانے کے بعد ان کے قریبی ساتھیوں کی پریشانی میں تاحال کمی نہیں ہوسکی۔ طلبہ نے بھارت فرار ہونے والی شیخ حسینہ کے ہر قریبی ساتھی پر کڑی نظر…
وہ شخصیت جسے حسینہ واجد کی خفیہ جیل میں 8 سال تک قید رکھا گیا لیکن پھر رہائی کیسے ملی ؟ حیران کن انکشاف
ڈھاکا(نیا محاذ ) گزشتہ 8 برسوں سے قید بنگلا دیشی بیرسٹر احمد بن قاسم نے مستعفی وزیراعظم حسینہ واجد کی خفیہ جیل کا احوال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے لگا تھا کہ وہ مجھے مار ڈالیں گے۔غیر ملکی خبر…
لاپتہ بازیابی کیس ،گرفتاری ڈال دیں کچھ نہیں کہیں گے ملک اس طرح نہ چلائیں،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
آئین کو تبدیل کر دیں بنیادی حقوق اس میں سے نکال دیں،میرے ساتھی جج نے ایک کیس میں سخت آرڈرکیا تو آج کی حکومت کی پروپیگنڈا مشینوں نے اس کے خلاف پروپیگنڈا شروع کردیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے سماعت…
آئمہ بیگ کومنی ہارٹ اٹیک ، ہسپتال میں زیر علاج
لاہور(نیا محاذ) نامور گلوکار آئمہ بیگ کو منی ہارٹ اٹیک ہوا ہے جس کے بعد انہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکارہ نے ہسپتال کے بستر سمیت…
اداکارہ نمرہ کا اغوا کے واقعے پر پولیس سے رابطہ، بیان قلم بند کرلیا گیا
کراچی(نیا محاذ) اداکارہ نمرہ خان نے اغوا کے واقعے پر پولیس سے رابطہ کرلیا اور ان کا بیان بھی قلم بند کرلیا گیا۔ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا اور ایس ایس پی سائوتھ ساجد سدوزئی نے واقعے پر ایس ڈی…
کراچی ، ارشد ندیم پر لاکھوں روپے اور پلاٹوں کی برسات کردی گئی
گورنر سندھ کا ایتھلیٹ کو 20 لاکھ روپے اور پلاٹ اور اہل خانہ کو آئی فون 15 کا تحفہ کراچی (نیامحاذ۔ 15 اگست 2024ء ) کراچی میں ارشد ندیم پر لاکھوں روپے اور پلاٹوں کی برسات ہو گئی ۔ آج…
ڈبلیو ایچ او نے ایم پاکس کو عالمی سطح پر صحت عامہ کی ایمرجنسی قرار دے دیا
اسلام آباد (نیا محاذ۔ 15 اگست 2024ء) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بدھ کے روز ایم پاکس کے پھیلاؤ کو عالمی سطح پر صحت عامہ کی ایمرجنسی قرار دے دیا۔ عالمی ادارے نے دو برسوں کے دوران اس…
پی ٹی آئی کا اسلام آباد سمیت 3 شہروں میں جلسے کرنے کا اعلان
صوابی میں جلسے کے بعد اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں جلسے ہوں گے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے ہر محاذ پر جدوجہد جاری رکھیں گے، عمران خان کی رہائی کیلئے عدالت میں کیسز بھی جاری…
قوم کو مجھ جیسا دوسرا نہیں ملے گا، خلیل الرحمان قمر
ایک انٹرویو کے دوران خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ بلھے شاہ بھی ایک ہی تھا، سعادت حسن منٹو بھی ایک ہی تھا اور خلیل الرحمن قمر بھی ایک ہی ہے، اس قوم کو دوسرا خلیل الرحمن قمر نہیں ملے…