Month: اگست 2024
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر غور کیا جائیگا
اسلام آباد(نیا محاز ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی…
آئمہ بیگ نے ملک چھوڑ کرجانے سے متعلق چہ مگوئیوں کا جواب دیدیا
لاہور(نیا محاز )پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے ملک چھوڑ کا جانے سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری چہ مگوئیوں کا جواب دیدیا ہے۔ آئمہ بیگ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں لکھا تھا کہ ’بائے پاکستان، میں اپنے ملک کو بہت…
محکمہ ریلوے نے ریلویز پولیس ملازمین کا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا
اسلام آباد(نیا محاز )محکمہ ریلوے نے ریلویز پولیس ملازمین کا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ریلوے پولیس ملازمین کو دیا جانے والا فکسڈ ٹی اے ڈی اے…
دانیہ شاہ کی حکیم شہزاد کے ساتھ نکاح کے بعد رخصتی کی ویڈیو وائرل
لاہور (نیا محاز )معروف سیاسی شخصیت اور ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی وکیل شہزاد احمد سے نکاح کے بعد رخصتی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق دانیہ شاہ نے اپنے وکیل…
گزشتہ سال ایک لاکھ 7 ہزار 183 پاکستانیوں کو امریکہ کے ویزے جاری ہوئے
اسلام آباد (نیا محاز )رواں سال امریکی ویزے کے لیے پاکستانی شہریوں کی درخواستیں تمام ریکارڈ توڑ سکتی ہیں۔ امریکی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق 2023 میں ایک لاکھ7 ہزار 183 پاکستانیوں کو امریکا کے نان امیگریشن ویزے جاری کیے…
ایران میں شہید ہونے والے فلسطینی رہنما اسماعیل ہنیہ کی بیٹی نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا
غزہ (نیا محاز )فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ان کی بیٹی ’خولہ اسماعیل ہنیہ ‘ نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ والد کو شہید کرنیوالے قیامت تک پچھتاوے میں رہیں گے۔ تفصیلات…
پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر وقاص جنجوعہ کی درخواست ضمانت منظورکرلی اور رہائی کا حکم
اسلام آباد(نیا محاز )پیکا ایکٹ عدالت نے پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر وقاص جنجوعہ کی درخواست ضمانت منظورکرلی اور رہائی کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اس کیس میں وقاص جنجوعہ پر دہشتگردی کی انفارمیشن…
بھارت جانے والی عمان ایئر لائن پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
کراچی (نیا محاز )بھارت جانے والی عمان ایئرلائن میں دوران پروز مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق پرواز مسقط سے کیرالہ جارہی تھی کہ دل…
ابھیشیک بچن کی بہن کو اپنی بھابھی ایشوریا سے اختلاف کیوں؟ وجہ سامنے آگئی
ممبئی(نیا محاز ) بالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور اُن کی نند شویتا نندا کے درمیان اختلافات کی وجہ سامنے آگئی۔ گزشتہ کچھ عرصے سے بالی ووڈ کی سٹار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی…
صدر بنا توکیپیٹل ہل حملے میں ملوث افراد کو معاف کردوں گا، ٹرمپ
نیویارک(نیا محاز )صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا صدر منتخب ہوا تو کیپیٹل ہل پر ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کو معاف کردوں گا، 200 کے قریب لوگوں کو سزا سناتے وقت انصاف کے تقاضے پورے…