Month: اگست 2024
چین پل حادثہ: اموات کی تعداد 38 ہوگئی، 24 افرادتاحال لاپتا
یجنگ (نیا محاز )چین کے شانگزی صوبے میں 2 ہفتے قبل گرنے والے پل حادثے میں اموات کی تعداد 38 ہوگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق شانگزی حادثے میں لاپتا ہونے والے 24 افراد کا اب تک کوئی سراغ نہ مل…
خیبر: منشیات فروشی میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال،سمگلنگ کیلئے گوگل میپ سمیت دیگر سہولتوں کا سہارا لے لیا
خیبر (نیا محاز )ضلع خیبرمیں منشیات فروشوں نے جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے سمگلنگ کو محفوظ بنالیا ہے۔ ضلع خیبر میں لوکیشن نامی منشیات فروشی کا جدید طریقہ سامنے آیا ہے جس کے تحت بڑے ڈیلر ضلع خیبر میں بیٹھ…
طلاق کے بعد معروف پاکستانی اداکارہ کی منگنی بھی ٹوٹ گئی
کراچی (نیا محاز ) پاکستان کی مقبول ماڈل اور اُبھرتی ہوئی اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی ٹوٹ گئی۔ عروبہ مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی سٹوری میں مداحوں کے لیے اپنی منگنی سے متعلق افسوسناک خبر شیئر کی۔اداکارہ نے…
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد کتنی ہو گئی؟ سٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیئے
اسلام آباد (نیا محاز ) سٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ جون 2024 میں 10168 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے…
وزارت تعلیم کا اسلام آباد میں خواتین کیلئے مفت پنک بس سروس شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد (نیا محاز ) وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد میں خواتین کے لیے مفت پنک بس سروس کی سہولت متعارف کرادی ہے جس کا باقاعدہ آغاز 7 اگست کو ہوگا۔ وفاقی وزارت تعلیم کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف…
محسن نقوی نے وقار یونس سے قبل وسیم اکرم کو فون کر کے عہدے کی پیشکش کی لیکن انہوں نے انکار کیوں کیا ؟ وجہ سامنے آ گئی
لاہور (نیا محاز ) سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی ہے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سابق کپتان وسیم…
اداکارہ انمول بلوچ نے لمبی فہرست لے کر شادی کیلئے رشتہ تلاش کرنے والوں کو مشورہ دیدیا
کراچی (نیا محاز ) کم وقت میں اپنا نام بنانے والی اداکارہ انمول بلوچ نے مثالی شریک حیات کی تلاش میں رہنے والوں کو مشورہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انمول بلوچ نے حال ہی میں…
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کی پیرس میں سیر سپاٹوں کی ویڈیو وائرل
پیرس (نیا محاز ) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ اپنی فیملی کے ہمراہ کچھ روز سے پیرس میں موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر رانا ثنا اللہ اور ان کی فیملی کے ساتھ کشتی کی سیر کی ویڈیو وائرل ہورہی…
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، ایران کی پاسداران انقلاب نے تحقیقات اپنے ہاتھ میں لے لیں ، بڑی گرفتاریاں
تہران (نیا محاز )نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیاہے کہ ایران نے اسماعیل ہنیہ کی انتہائی حساس گیسٹ ہاوس میں شہادت کے بعد کارروائی کرتے ہوئے دو درجن سے زائد افراد کو گرفتار کر لیاہے جن میں انٹیلی جنس آفیسرز ،…
ابوظہبی میں ڈیون ایمپائررئیل اسٹیٹ کا افتتاح، عمرہ ٹکٹ تقسیم کیے گئے
دبئی ( نیا محاز ) ڈیون ایمپائررئیل اسٹیٹ ایل ایل سی کے افتتاح کی رنگارنگ تقریب ابوظہبی کے ایک معروف مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ ممتاز سماجی وکاروباری شخصیات کی ایک بڑی…