Month: اگست 2024
گورنر سندھ کی ارشد ندیم پر انعامات کی بارش، سونے کا تمغہ بھی دینے کا اعلان
کراچی(نیا محاز )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے کے فائنل میں کوالیفائی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو سونے کا تمغہ دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چیننل ہم نیوز کے مطابق پیرس اولمپکس 2024…
جماعت اسلامی کا دھرنا 14 ویں روز میں داخل، مذاکرات کا پانچواں دور آج
راولپنڈی (نیا محاز ) مہنگائی اور مہنگے بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 14 ویں روز میں داخل ہو گیا جبکہ حکومت کیساتھ مذاکرات کا 5 واں دور آج شام کو ہوگا۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی…
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس؛ تفتیشی افسر پر آج بھی جرح نہ ہو سکی، سماعت ملتوی
راولپنڈی(نیا محاز ) 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں تفتیشی افسر پر آج بھی جرح نہ ہو سکی اور سماعت ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس…
لیکشن ترمیمی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا،صدرمملکت نے دستخط کردیئے
اسلام آباد ( نیا محاز ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024 پر دستخط کردئیے جس کے بعد الیکشن ترمیمی بل اب باقاعدہ ایکٹ بن گیا۔ صدر مملکت آصف زرادری نے گزشتہ شب الیکشن ایکٹ ترمیمی…
مون سون کا تگڑا سپیل: جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کے بعد رین ایمرجنسی نافذ
اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور ( نیا محاز ) ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے جبکہ دونوں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی…
بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے بھارتی یوٹیوبر نے ہم جنس پرست ہونے کا اعتراف کر لیا، نازیبا ویڈیو وائرل
ممبئی (نیا محاز ) بھارتی رئیلٹی شو ”بگ باس او ٹی ٹی 2“ میں اپنے جملے ”ششٹم (سسٹم) ہینگ کردیں گے“ سے شہرت حاصل کرنے والے معروف یوٹیوبر ایلوش یادو اور ”بگ باس او ٹی ٹی 3“ کے کنٹسٹنٹ لَوکیش…
بی جے پی رہنماﺅں کا کانگریسی رہنماوں پر پاکستانی ہائی کمیشن سے آموں کا تحفہ لینے کا الزام
نئی دہلی (نیا محاز )بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی نے کانگریسی رہنماوں پر پاکستانی ہائی کمیشن سے آموں کا تحفہ لینے کا الزام عائد کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنماوں نے لوک…
دہشتگرد حملے کا خطرہ:ویانا میں ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹس منسوخ،دو افراد گرفتار
ویانا (نیا محاز )آسٹریا کے دار الحکومت ویانا میں دہشتگرد حملے کے خطرے کے پیشِ نظر امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے 3 کنسرٹس منسوخ کر دیے گئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق سکیورٹی حکام کی جانب سے حملے کی منصوبہ…
ون ڈے رینکنگ ،بابراعظم کی بادشاہت برقرار ،دوسری ،تیسری اور چوتھی پوزیشن پر کس ٹیم کے کھلاڑی براجمان؟ جانیے
دبئی(نیا محاز ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔ ویرات کوہلی کی تنزلی اور بابراعظم کی بادشاہت برقرار ہے۔ آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ ون ڈے رینکنگ…
ڈی سی راولپنڈی نے شیخ رشید کی جلسہ کی درخواست مسترد کردی
راولپنڈی(نیا محاز )ڈی سی راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کی 13اگست کی رات لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید احمد نے 13اگست کی…