Month: اگست 2024
فہد ہارون وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات
اسلام آباد(نیا محاز )فہد ہارون وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے فہد ہارون کی تعیناتی کی منظوری دیدی،وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن…
سعودی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی نے اسرائیلی حریف کو شکست دیدی
پیرس( نیا محاز ) پیرس اولمپکس میں خواتین کے تائیکوانڈو مقابلے میں سعودی عرب کی ایتھلیٹ دنیا ابو طالب نے اسرائیلی حریف کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ عرب میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس…
یوٹیلیٹی سٹورز کا چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیا محاز )یوٹیلیٹی سٹورز نے بھی چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم پیکیج کے تحت چینی کی فی کلو قیمت میں 5روپے اضافے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ…
آئی ایم ایف کا سٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار
اسلام آباد ( نیا محاز ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹیشنری کے ٹیکس پر ورچوئل مذاکرات ناکام ہو گئے،…
یہ ناقابل قبول ہے کہ ملزم کہے میں تفتیش میں تعاون نہیں کرونگا،جسٹس گل حسن کے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر ریمارکس
اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری خلاف قانون قرار دینے کی درخواست پر جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ نیب کے جواب کے مطابق…
اشنا شاہ کو مختصر لباس پہن کر شوہر کے ہمراہ گولف کھیلنے جانا مہنگا پڑ گیا
کراچی (نیا محاز ) پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کو گولف لیگ میں اپنے شوہر اور گولف پلیئر حمزہ امین کے ساتھ شرکت کرنا مہنگا پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے والی اداکارہ اشنا شاہ نے…
بھارت کے معروف اداکار ناگا چیتنیا کس سے منگنی کرنے جارہے ہیں؟پتا چل گیا
ممبئی (نیا محاز ) بھارتی اداکار ناگا چیتنیا اور اداکارہ سوبھیتا ڈھولیپالا آج منگنی کرنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڑے کی منگنی کی تقریب آج حیدرآباد میں ہوگی اور ناگا چیتنیا کے والد تمام تر انتظامات سنبھال…
نیب کورٹس سے72ہائی پروفائل کرپشن ریفرنسزواپس بھیج دیئے گئے
اسلام آباد ( نیا محاز )نیب کورٹس میں 72ہائی پروفائل کرپشن ریفرنسز ایک بار پھر التواء کاشکارہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سابق سرکاری افسران و پرائیویٹ ملزموں کے خلاف کرپشن ریفرنسز واپس نیب کو بھیجنے کا آغازہو گیا، احتساب عدالتوں سے…
چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپین شپ،گالفر محمد قاسم نے ہول ان ون کرکے 2کروڑ مالیت کی گاڑی جیت لی
کراچی(نیا محاز )چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپین شپ میں گالفر محمد قاسم نے ہول ان ون کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا،چیمپین شپ میں محمد قاسم نے 2کروڑ روپے مالیت کی قیمتی گاڑی جیت لی نجی ٹی وی چینل جیو…
بالی ووڈ اداکارہ مرونال ٹھاکر کا ویرات کوہلی کی محبت میں گرفتار ہونے کا اعتراف
ممبئی(نیا محاز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مرونال ٹھاکر نے ماضی میں بھارت کے سٹار بلے باز اور کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی محبت میں گرفتار ہونے کا اعتراف کیا تھا۔ گزشتہ روز انسٹاگرام پر بھارتی انٹرٹینمٹ…