Month: اگست 2024
خوشاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 30 دن کا اضافہ
لاہور ( نیا محاز )وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر خوشاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 30 دن کا اضافہ کر دیا گیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پابندی کا اطلاق خوشاب میں ”پھلائی“ اور ”کاہو“ کے…
پنجاب کابینہ نے سرویلنس اور کاؤنٹر ٹیررازم آپریشنز کیلئے 27 کواڈکاپٹرز خریدنے کی منظوری دیدی
لاہور ( نیا محاز )وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا مشن تیزی سے پایۂ تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق کابینہ نے پنجاب میں…
قومی اسمبلی ؛ارشد ندیم کی شاندار کامیابی پر ستائشی قرارداد منظور
اسلام آباد(نیا محاز )قومی اسمبلی نے پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی شاندار کامیابی پر ستائشی قرارداد منظور کرلی ۔ نجی ٹی وی چینل اے آ روائی نیوز کے مطابق قومی اسمبلی نے ارشد ندیم کو شاندار کامیابی پر خراج…
اداکار گووندا کی اہلیہ سے محبت کی انتہائی دلچسپ داستان پہلی مرتبہ منظر عام پر
ممبئی (نیا محاز ) بالی ووڈ اداکار گووندا نے اپنے کیرئیر میں لاتعداد ہٹ فلمیں کی ہیں۔ ان کی اداکاری اور رقص کے انداز کو اب بھی بہت سی مشہور شخصیات نقل کرتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گووندا نے سنیتا…
لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے ایم این اے حاجی امتیاز کو پیش کرنے کا حکم
لاہور(نیا محاز )لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد کو 12 اگست کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے حاجی امتیاز کی بازیابی کے لیے…
حکومت نے چیئرمین ایف بی آر کو سیکرٹری ریونیو کی ذمہ داریاں بھی سونپ دیں
اسلام آباد(نیا محاز)حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کو مزید ذمہ داریاں سونپ دیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کو سیکرٹری ریونیو کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے اور وہ…
پنجاب میں 20کلو آٹے کا تھیلا 100روپے تک سستا
لاہور(نیا محاز )پنجاب میں 20کلو آٹے کا تھیلا 100روپے تک سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے نجی آٹا سستا کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،محکمہ خواک نے صوبے میں نجی گندم اور…
اولمپکس میں تاریخی فتح؛ گلوکار علی ظفر کا ارشد ندیم کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں گلوکار نے قومی اتھلیٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ میں علی زی فاؤنڈیشن کی جانب سے ان کے لیے ایک ملین کے انعام کا اعلان کرتا ہوں۔ انہوں نے…
انٹرنیٹ سروس شدید متاثر ہونے سے سوشل میڈیا سائٹس سست روی کا شکار
لاہور (نیا محاز ) پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس شدید متاثر ہونے کے باعث سوشل میڈیا صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپلیکیشن…
لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں سیکیورٹی نے اپنے ساتھی کو گولی مار دی، لڑائی کیوں ہوئی؟ حیران کن انکشاف
لاہور (نیا محاز ) لاہورڈیفنس میں پنکھا چلانے پر دو سیکیورٹی گارڈز میں جھگڑا تلخ کلامی سے بڑھ کر ہاتھا پائی تک پہنچ گیا جس کے بعد ایک نے دوسرے کو قتل کردیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق…