Month: جولائی 2024
پیرس اولمپکس: افتتاحی تقریب میں الٹا جھنڈا لہرا دیا گیا
پیرس ( نیا محاز )پیرس اولمپکس 2024 کی افتتاحی تقریب میں اولمپکس کا جھنڈا الٹا لہرا دیا گیا۔ فرانس کے دارالحکومت میں منعقد ہونےو الی تقریب میں جہاں ایتھلیٹس کی دریائے سین میں کشتیوں پر غیر روایتی آمد سے لے…
زرتاج گل اپنے فارم ہاؤس پہنچیں تو پیچھے پولیس بھی پہنچ گئی، پھر کیا ہوا؟ جانیے
ڈیرہ غازی خان (نیا محاز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل ڈیرہ غازی خان میں چوٹی کے علاقے میں اپنے فارم ہاؤس پہنچیں، ان کی آمد پر پولیس بھی وہاں پہنچ گئی۔ مقامی اخبار روزنامہ”…
وفاقی بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر، ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا گیا
اسلام آ باد (نیا محاز ) وفاقی بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ،ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ( DSB) کا اجلاس6اگست کو طلب کر لیا گیا ہے۔ “جنگ ” کے مطابق اجلاس کی صدارت سیکر ٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن انعام للہ دھاریجو کریں…
جس نے آج تک 9 مئی کے حملوں کی مذمت نہیں کی وہ جیل سے نکلنے کیلیے پینترے بدل رہا ہے: عظمیٰ بخاری
لاہور (نیا محاز ) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ 2 سال سے جو بہروپیا کہہ رہا تھا میں قوم کی جنگ لڑ رہا ہوں آج وہ پاؤں پکڑ رہا ہے۔ فوجی تنصیبات پر حملے…
حکومت کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش
اسلام آباد(نیا محاز ) حکومت نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کردی ۔ وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ہم کہتے…
معاملات بند گلی میں جاچکے ، کوئی بھی فاتح نہیں ہوگا، سب کو پیچھے ہٹنا ہوگا: تجزیہ کار
کراچی ( نیا محاز )سینئر صحافی و تجزیہ کار شہزاد اقبال نے کہا کہ معاملات بند گلی میں جاچکے ہیں کوئی بھی فاتح نہیں ہوگا، سب کو پیچھے ہٹنا ہوگا اگر نہیں ہٹتے تو ملک کا بڑا نقصان ہوگا، تحریک…
حکومت نے سوشل میڈیا کے ذریعے افراتفری پھیلانے والوں کے گرد شکنجہ کسنے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (نیا محاز )الیکٹرانک جرائم کے انسداد ایکٹ کے سیکشن 30 پر عملدرآمد کے معاملے پر وفاقی حکومت نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ۔ نوٹیفکیشن کےمطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم پانچ ارکان پر مشتمل ہو گی، آئی جی اسلام…
جماعت اسلامی سے اس بار بھی بات کی گئی، مسئلہ یہ ہے کہ ۔۔۔؟ طلال چودھری کھل کر بول پڑے
کراچی ( نیا محاز ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ احتجاج کی اجازت قانون اور ضابطوں کے مطابق دی جاتی ہے، احتجاج اورا نتشار میں فرق ہونا چاہیے، جماعت اسلامی نے ڈی چوک پر فلسطین…
عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور (نیا محاز ) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی ریمانڈ کیس کا تحریری فیصلہ 5 صفحات پر…
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان
کراچی (نیا محاز ) حکومت کی جانب سے مسلسل دو مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد اب امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یکم اگست سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3…