Month: جولائی 2024
کراچی: 4 کروڑ تاوان کیلئے رشتے کے ماموں نے دو کمسن بھائیوں کو قتل کردیا
کراچی(نیا محاز )مچھرکالونی میں لالچی پڑوسی نے دو کمسن سگے بھائیوں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم بچوں کا پڑوسی ہے اور رشتے میں ان کا ماموں لگتا ہے جبکہ ملزم عطائی ڈاکٹر بھی ہے جس نے تاوان کے…
ارشد شریف قتل کیس؛جو لوگ پاکستان میں دعویٰ کر رہے ہیں کہ انہیں قاتلوں کا علم ہے ان کو تو بلائیں،وکیل شوکت عزیز صدیقی کی عدالت سے درخواست
اسلام آباد(نیا محاز )صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق ازخودنوٹس کیس میں وکیل شوکت عزیز صدیقی نے کہاکہ جو لوگ پاکستان میں دعویٰ کر رہے ہیں کہ انہیں قاتلوں کا علم ہے ان کو تو بلائیں،ہم نے 6لوگوں کے…
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور
اسلام آباد(نیا محاز )پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت بعدازگرفتاری منظورکرلی گئی،جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے 50ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عروبہ کومل کی جانب…
فرح خان کی والدہ نے کس خواہش پر انہیں گھر سے نکالنے کی دھمکی دی تھی؟
ممبئی (نیا محاز )بالی وڈ کی معروف فلم میکر اور کوریوگرافر فرح نے انکشاف کیا ہے کہ 22 سال کی عمر میں شادی کی خواہش پر ان کی والدہ نے انھیں گھر سے نکالنے کی دھمکی دی تھی۔ گزشتہ روز…
گرمیوں کی چھٹیوں میں شہریوں نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں سب سے زیادہ کس مقام کا رخ کیا؟
لاہور(نیا محاز ) گرمیوں کی چھٹیوں میں شہریوں نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں سب سے زیادہ کس مقام کا رخ کیا؟ معروف ٹیکسی سروس ’کریم‘ کی طرف سے اس حوالے سے دلچسپ انکشاف کیا گیا ہے۔ نیوز ویب…
امریکی ڈاکٹرز کا وائٹ ہاﺅس کو غزہ میں جنگ بندی اور اسلحہ فراہمی روکنے کیلئے خط
واشنگٹن (نیا محاز )غزہ کے ہسپتالوں میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے امریکی ڈاکٹروں اور نرسوں نے وائٹ ہاوس کو خط لکھ کر غزہ میں فوری جنگ بندی اور اسلحے کی فراہمی پرپابندی کامطالبہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق…
اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں جدید ڈیجیٹل سسٹم کا آغاز
اسلام آباد( نیا محاز )سائلین کی سہولت کے لئے اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں جدید ڈیجیٹل سسٹم کا آغاز ہو گیا۔ جس کا افتتاح چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ…
عامر خان کے ایک انکار نے سلمان کو کس طرح سپر سٹار بنایا؟
ممبئی(نیا محاز )بالی وڈ دبنگ سٹار سلمان خان کے کیریئر میں متعدد بالی وڈ کی سپر ہٹ اور کامیاب فلمیں ہیں لیکن ماضی کی فلم ’ہم آپ کے ہیں کون ‘ نے ایک عام سلمان خان کو سپر سٹار بنانے…
لورالائی:مسافر بس الٹ گئی،9افراد جاں بحق
لورالائی(نیا محاز )لورالائی کے علاقے ڈی جی خان روڈ پر مدینہ ہوٹل کے قریب ڈائیوو بس الٹ گئی۔ خوفناک حادثے کے نتیجے میں 9 افردا جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 6شدید زخمی ہو گئے۔جاں بحق اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال…
کملا ہیرس نے امریکی صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
واشنگٹن(نیا محاز ) امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے…