Month: جولائی 2024
تحریک انصاف نے پارٹی چھوڑ کرجانیوالے رہنماؤں کی واپسی کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ، بانی چیئرمین نے کن شخصیات کیلئے سافٹ کارنر کا اظہار کیا ؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
تحریک انصاف نے پارٹی چھوڑ کرجانیوالے رہنماؤں کی واپسی کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ، بانی چیئرمین نے کن شخصیات کیلئے سافٹ کارنر کا اظہار کیا ؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف کراچی (نیا محاز )تحریک انصاف…
عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: وزیر قانون
اسلام آباد(نیا محاز )وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کی گرفتاری اور زیرالتوا مقدمات پر اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے اسے پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا…
نامور فوک گلوکار عالم لوہار کو بچھڑے 45 برس مکمل ہو گئے
فیصل آباد (نیا محاز – اے پی پی۔ 02 جولائی2024ء) وطن عزیزکے مقبول ترین فوک گلوکار عالم لوہار کی 45ویں برسی (کل) 3 جولائی بروزبدھ کومنائی جائیگی۔عالم لوہار1928 میں پیدا ہوائے جن کا تعلق صوبہ پنجاب کے شہر گجرات کے…
علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،انسداد دہشتگردی عدالت نے کل کی سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا
اسلام آباد(نیا محاز )انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کرنے کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے…
مہنگائی کی شرح میں اضافہ، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی
لاہور (نیا محاز )ادارہ شماریات نے جون 2024 کی مہنگائی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق جون میں مئی کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جون…
190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
اسلام آباد(نیا محاز )190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی گئی،احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں…
جسٹس بابر ستار اور فیملی کا ذاتی ڈیٹا کس نے لیک کیا؟ عدالت کا ایکس کے چیف لیگل افسر کو خط
اسلام آباد(نیا محاز ) جسٹس بابر ستار اور ان کی فیملی کا ذاتی ڈیٹا کس نے لیک کیا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے ایکس چیف لیگل آفیسر کو اہم خط لکھ دیا، جس میں ایکس ڈیٹا…
یو این او کا اعتراض مسترد، حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیا
اسلام آباد(نیا محاز ) وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جنیوا…
راہول گاندھی کا حضرت محمد مصطفیٰ پر درود ،بی جے پی سیخ پا ہوگئی
نئی دہلی (نیا محاز )بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ پر درود پڑھ لیا۔ حضور پر درود بھیجتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ تمام عظیم ہستیوں نے…
رپورٹرز بالکل درست رپورٹنگ کرتے ہیں، شام کو جو پروگرامز میں بیٹھ کر فیصلے سناتے ہیں وہ مسئلہ ہے، چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ رپورٹرز بالکل درست رپورٹنگ کرتے ہیں، شام کو جو پروگرامز میں…