Month: جولائی 2024
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ’ شان مسعود‘ اپنا بیگ ٹیکسی میں بھول گئے ، رابطہ کرنے پر کیا جواب ملا ؟ حیران کن انکشاف
لندن (نیا محا ز )پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود ٹیکسی میں بیگ بھولنے کے بعد انتظامیہ کے عدم تعاون پر آن لائن ٹیکسی سروس پر برس پڑے۔ وشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اوبر ٹیکسی سروس کی…
جسٹس طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم نے ایڈہاک جج کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد(نیا محاز ) جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج حلف اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈہاک ججز کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔…
عمران خان اور جمائمہ کے بیٹے قاسم بھی والد کے نقش قدم پر چل پڑے، ویڈیو وائرل
لندن (نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے بیٹے قاسم خان کی ویڈیو کے ساتھ عمران خان کی ویڈیو کا کولاج شیئر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن سے تعلق رکھنے…
اداکارہ آمنہ شیخ نے شوبز سے اچانک دور جانے کی وجہ بتادی
کراچی (نیا محاز ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ شیخ نے کئی سال تک سکرین سے دور رہنے کی وجہ بتا دی۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق آمنہ شیخ نے حال ہی میں ایک ویب…
وزیراعظم، وزیراعلیٰ سمیت تمام لوگوں کیلئے طے کیا جائے کہ وہ 1300سی سی سے زیادہ کی گاڑی استعمال نہیں کریں ،امیر جماعت اسلامی
راولپنڈی(نیا محاز )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم، وزیراعلیٰ سمیت تمام لوگوں کیلئے طے کیا جائے کہ وہ 1300سی سی سے زیادہ کی گاڑی استعمال نہیں کریں ،ساری قربانیاں عوام سے نہیں مانگیں، خود بھی…
ملک بھر میں ساون کا دھواں دھار سپیل، لاہور اور کراچی میں بادل برس پڑے
لاہور، کراچی (نیا محاز ) ملک بھر میں ساون کے دھواں دھار سپیل کا آغاز ہوچکا ہے، لاہور اور کراچی میں بادل برس پڑے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں جیل روڈ، کینال روڈ، گڑھی شاہو،…
لودھراں: چالان کرنے پر ٹریفک اہلکار سے معافی منگوانے والے 4 ملزمان گرفتار
لودھراں (نیا محاز )لودھراں میں چالان کرنے پر ڈرائیور کی جانب سے ٹریفک پولیس اہلکار سے معافی منگوانے پر 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ لودھراں میں 4 روز قبل ٹریفک اہلکار نے کاغذات نہ ہونے پر آئل ٹینکر ڈرائیور…
شوگر ملز مالکان نے چینی برآمد کرنے کیلئے ایک مرتبہ پھر کوششیں شروع کر دیں
اسلام آباد (نیا محاز ) شوگر ملز مالکان حکومت سے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی کی برآمد کی اجازت ملنے کے بعد دوبارہ سرگرم ہوگئے ہیں۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق شوگر ملز مالکان نے حکومت سے مزید 12 لاکھ…
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے نو منتخب صدر پزشکیان کی توثیق کردی
تہران (نیا محاز )ایران میں نومنتخب صدر کی باقاعدہ توثیق کی تقریب میں سپریم لیڈرخامنہ ای نے مسعود پزشکیان کی بطور ایرانی صدر باقاعدہ توثیق کردی۔ ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں ذہین، ایماندار اور مقبول…
وینزویلا: صدارتی الیکشن میں صدر نکولس نے تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کرلی
کراکس (نیا محاز )وینزویلا کے صدارتی الیکشن میں صدر نکولس مادورو نے تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا کی الیکٹورل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ الیکشن کے 80 فیصد نتائج سامنے آچکے ہیں جس میں…