Month: جولائی 2024
دوسرا 4 روزہ میچ: پاکستان شاہینز کو بنگلہ دیش اے کے ہاتھوں شکست
ڈارون (نیا محاز ) بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کو دوسرے چار روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد صرف 5 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز کو جیتنے کے لئے 296 رنز کا ہدف ملا لیکن میچ…
ویسٹ انڈیز کو آخری ٹیسٹ میں بھی شکست، انگلینڈ کا کلین سویپ
برمنگھم (نیا محاز ) انگلینڈ نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھی ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کر لی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 82 رنز کا…
نیٹو کے کئی رکن ممالک کی لبنان میں اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت
نیو یارک (نیا محاز ) امریکا سمیت نیٹو کے کئی رکن ممالک نے لبنان میں موجود اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ممکنہ طور پر بھرپور جنگ کے پیش نظر فوری طور پر…
جارحیت بند نہ ہوئی تو اسرائیل میں داخل ہو جائیں گے: اردوان
انقرہ ( نیا محاز ) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے نہتے فلسطینیوں پر حملے بند نہ کرنے پر اسرائیل کو بڑی دھمکی دے دی ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے ریلی سے خطاب…
پارٹی کو نقصان پہنچانے والوں کو کافی حد تک سائیڈ لائن کر دیا، جن میں سے ایک شیر افضل مروت ہے، حامد خان
اسلام آباد(نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے کہاہے کہ جو پارٹی کیلئے نقصان دہ تھے ان کو کافی حد تک سائیڈ لائن کردیا ہے،چند کا تو پتہ چل گیا ہے جن میں سے ایک شیر…
ماہرہ خان کے بھارتی گانے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
لاہور (نیا محاز )پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ سپر سٹار دیو آنند اور گیتا بالی کے مشہور گیت پر فلمی ناز و انداز کے ساتھ رقص کر کے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی…
مریم نواز سے برٹش ہائی کمشنر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور ( نیا محاز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پاکستان میں تعینات برٹش ہائی کمشنر جین میری ایٹ نے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران تعلیم، صحت اور دیگر…
100 کلو سے زیادہ بھنگ کے پتے کھا جانے والی بھیڑوں نے بے قابو ہو کر تہلکہ مچا دیا
ایتھنز (نیا محاز ) یونان میں بھیڑوں کے ریوڑ نے 100 کلو سے زیادہ بھنگ کے پودے کھا کر تہلکہ مچا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونان کے علاقے میگنیسیا میں ایک کسان اس وقت…
21 ویں صدی کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان کامن ویلتھ کا ساتھ دیگا: اسحاق ڈار
اسلام آباد ( نیا محاز ) وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان رکن کی حیثیت سے دولت مشترکہ اور اس کے اداروں کو بہت اہمیت دیتا ہے، 21 ویں صدی کے چیلنجز کا مقابلہ…
کے ٹو مشن: پاک آرمی نے 6 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا
راولپنڈی (نیا محاز) کے ٹو سَر کرنے کے لیے جانے والے 6 غیر ملکی کوہ پیماوں کو پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کر لیا۔ پاک آرمی نے امریکن، چلی، مقدونیہ اور نیپال سے تعلق رکھنے والے 6…