Month: جولائی 2024
غزہ میں حماس سے جھڑپ میں اسرائیلی فوج کا کمپنی کمانڈر ہلاک
غزہ(نیا محاز )جنوبی غزہ کی پٹی میں حماس کی کارروائی میں اسرائیلی فوج کا میجر مارا گیا۔ اسرائیلی میڈیا ہارٹز کے مطابق ہلاک فوجی کی شناخت جلاہ ابراہیم کے نام سے ہوئی۔ 25 سالہ میجر جلاہ ابراہیم کا تعلق شمالی…
وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ چلے گئے
اسلام آباد(نیا محاز )وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ چلے گئے، دورے کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان ان سے ملاقات کریں گے مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں،اس موقع پر شہبازشریف ن لیگ، پیپلزپارٹی…
سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آتشزدگی،آگ پر قابو پالیا گیا، ٹریڈنگ بحال
کراچی(نیا محاز )پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، جس کے بعد ٹریڈنگ بحال کردی گئی ہے۔ فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق سٹاک ایکسچینج میں آتش زدگی کا واقعہ عمارت کی چوتھی منزل پر…
صدر مملکت آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے، اہم ملاقاتوں کا امکان
لاہور(نیا محاز ) صدر مملکت آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے۔پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری سیمینار میں شرکت کریں گے، پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ “جنگ ”…
کراچی میں ڈی ایس پی علی رضا کو کیوں شہید کیا گیا ۔۔۔؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں
کراچی(نیا محاز ) کراچی میں ڈی ایس پی علی رضا کو کیوں شہید کیا گیا؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں ۔ ڈی ایس پی علی رضا نے 1990 میں بطور اے ایس آئی سندھ پولیس میں…
برہان وانی کشمیریوں کیلئے عزم اور استقلال کی علامت ہے:مشعال ملک
اسلام آباد(نیا محاز )حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ شہید برہان الدین مظفر وانی کشمیریوں کیلئے عزم اور استقلال کی علامت ہے۔ حریت رہنما مشعال ملک نے شہید برہان الدین مظفر وانی کے یوم شہادت…
نوجوان کشمیری رہنما برہان وانی کی 8 ویں برسی آج منائی جائیگی
اسلام آباد( نیا محاز )نوجوان کشمیری رہنما برہان وانی اور ان کے دو ساتھیوں کی آج آٹھویں برسی منائی جارہی ہے۔ برہان وانی کی شہادت کے8 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی جائے گی۔واضح رہے…
میرا بیٹا 11 ماہ سے جسمانی ریمانڈ پر ہے بتائیں آئین میں یہ کہاں لکھا ہے؟حفیظ اللہ نیازی کا سپریم کورٹ میں بیان
اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے معاملے پر دائر نظرثانی درخواست پرسماعت کے دوران حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ مولانا ابو الکلام نے کہا تھا سب سے بڑی نا انصافی جنگ کے…
شعبہ سیاحت کو30 ارب ڈالرزآمدن کی توقع
گلگت()خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کوششوں کی بدولت سیاحت کا شعبہ اگلے 5سے 6 برسوں کے دوران 30 بلین ڈالرز سے زیادہ آمدنی حاصل کرنے کے لیے تیار ہے۔SIFC کے تعاون سے قائم کی گئی…
خوف حالات کا ستاتا ہے…
خوف حالات کا ستاتا ہے قلب کب یہ سکون پاتا ہے عزم جسکاجہاں میں ہومحکم آندھیوں میں دیا جلاتا ہے خوف ِ مشکل اسےہوکیوں لاحق جو مصائب میں مسکراتا ہے جس کو اپنی خودی عزیز ہے وہ بوجھ احساں کا…