Month: جولائی 2024
شاہد آفریدی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو ہٹانے پر خاموشی توڑ دی
اسلام آباد (نیا محاز )قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے پر حیرانگی کا اظہار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں شریک پاکستانی…
روہت شرما پر بھارتی پرچم کی بے حرمتی کا الزام لگ گیا
نئی دہلی (نیا محاز ) روہت شرما پر بھارتی پرچم کی بے حرمتی کا الزام عائد ہوگیا۔ “ایکسپریس نیوز” کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل جیتنے کے بعد روہت نے پرچم کو بارباڈوس کے کنگسٹن اوول سٹیڈیم کی فیلڈ…
فلور ملز کا ملک بھر میں گندم کی پسائی اور فراہمی بند کرنے کا اعلان, آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ
لاہور (نیا محاز ) وفاقی بجٹ میں عائد کردہ اضافی ٹیکسز کے خلاف احتجاج طول پکڑنے لگا ہے, ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ پر فلور ملرز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور فراہمی بند کرنے کا…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا لاہور میں آج تیسرا دن، اہم ملاقاتیں طے
لاہور(نیا محاز )صدر مملکت آصف علی زرداری کا لاہور میں آج تیسرا دن, آصف علی زرداری سے آج پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی ملاقات کرے گی, آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہور کی تنظیمیں بھی ملاقاتیں…
مخصوص نشستوں پر عدالتی فیصلے کے بعد بات کریں گے: مولانا فضل الرحمان
ڈی آئی خان(نیا محاز )جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے کے بعد بات کریں گے۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان…
پشاور: 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ
پشاور(نیا محاز )پشاور میں محرم الحرام کے دوران موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی نے کہا کہ 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سگنلز بند رہیں گے،…
ڈالر کا نیا ریٹ جاری
کراچی (نیا محاز )انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے کم ہو کر 278 روپے 35 پیسے…
’میرے والد مجھے نانی کے گھر چھوڑ گئے اور کبھی واپس نہیں آئے پھر ۔۔‘‘ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے اپنے والد سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا
لاہور(نیا محاز ) پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار، میزبان اور یوٹیوبر کنول آفتاب نے اپنے والد کے بارے میں حیران کُن انکشاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں کنول آفتاب اور اُن کے شوہر و ٹک ٹاکر ذوالقرنین…
وادی نیلم میں جیپ دریا میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق
مظفرآباد(نیا محاز ) وادی نیلم میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں گرنے کے باعث 13 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جا رہی تھی کہ شاہراہ نیلم…
عمران خان نے سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کی انٹر ا کورٹ اپیل پر جواب جمع کروا دیا
اسلام آباد (نیا محاز )نیب ترامیم کا لعدم قرار دینے کے خلاف انٹر اکورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپنے جواب…