Month: جولائی 2024

اس کیٹا گری میں 773 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان تیار

اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان نے آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کی وصولی کے لیے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان تیار کر لیا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کو تین سال میں ٹیکس ریونیو میں 3724 ارب…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عدت کیس میں سزائیں کالعدم ہونے پر رد عمل جاری کر دیا

اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عدت کیس میں سزائیں کالعدم ہونے پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج یہ آخری کیس تھا عمران خان کی رہائی ہونی چاہیے ، آج کے…

عمران خان عدت کیس میں بری ہونے کے بعد جیل سے باہر آئیں گے یا نہیں ؟ حامد میر نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

اسلام آباد (نیا محاز )سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ عمران خان کو اتنی آسانی سے رہا نہیں کیا جائے گا، گزشتہ روز سے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلوں کے بعد پی ٹی آئی کے آزاد اراکین…

کپل دیو کا کینسر میں مبتلا سابق ساتھی کرکٹر کے علاج کیلئے اپنی پنشن دینے کا اعلان

نئی دہلی(نیا محاز )بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے سابق کرکٹر انوشمن گائیکواڈ کے علاج کے لئے اپنی پنشن دینے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت کو پہلا ورلڈکپ جتوانے والی ٹیم کے کپتان کپل دیو نے بھارتی…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (نیا محاز )پاکستان کی مقامی مارکیٹ اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑ ا اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے فی تولہ اضافے کے بعد 2…

عدت کیس، عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کر دیا

لاہور (نیا محاز ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمران…

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے 3 شرائط رکھ دیں

راولپنڈی (نیا محاز )بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے شرائط رکھ دیں۔ اڈیالہ جیل کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں مذاکرات…

سعودی عرب ای اولمپکس اسپورٹس گیمز 2025ءکی میزبانی کرے گا

جدہ (نیا محاز )سعودی عرب ’ای اولمپکس اسپورٹس گیمز 2025ءکی میزبانی کرے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب ای اولمپکس سپورٹس گیمز کی 2025ء میں میزبانی کرے گا۔بین الاقوامی اولمپک…

بھارتی اداکارہ دیویانکا ترپاٹھی داہیا یورپ میں لٹ گئیں، مدد کی اپیل کردی

ممبئی (نیا محاز )بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ دیویانکا ترپاٹھی داہیا اور ان کے شوہر و اداکار وویک داہیا یورپ میں لٹ گئے، حکومت سے وطن واپسی میں مدد کی اپیل کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیویانکا…

اپنے وسائل کیلئے ٹیکس اکٹھا کر لیں تو قرضے کی ضرورت نہیں پڑے گی: وزیر اعظم

اسلام آباد(نیا محاز ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنے وسائل کیلئے ٹیکس اکٹھا کر لیں تو ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ہیڈ…