Month: جولائی 2024
کوئی سانحہ ہوتا نظر آرہا ہے،تجزیہ کار
کراچی ( ٰٰنیا محاز ) سینئر تجزیہ کارسہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ چونکہ سب سے سپریم باڈی ہے اس کا جب فیصلہ آجاتا ہے تو پھر چوں چرا کی گنجائش نہیں ہوتی، مجھے تو کوئی سانحہ ہوتا…
مخصوص نشستوں کے معاملے پر فیصلہ کون کرے گا۔۔ ؟رانا ثناء اللہ نے بتا دیا
کراچی (نیا محاز ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کا معاملہ جب سپیکر کے پاس آئے گا تو وہ فیصلہ کریں گے،(ن )لیگ کبھی دو کشتیوں میں سوار نہیں ہوتی،(…
چین میں طوفانی بارشیں،سیلاب: پل گرنے سے 11 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
یجنگ(نیا محاز ) چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث پل گرنے سے 11 افراد ہلاک اور 30 لاپتا ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چین کے صوبے شانزی میں پیش آیا جہاں جمعے کی رات کو…
بنوں واقعہ: پختونخوا حکومت کا تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان
پشاور(نیا محاز )خیبر پختونخوا حکومت نے بنوں واقعے کی شفاف تحقیقات کے لئے کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں…
صحافت کے ساتھ شاہزیب خانزادہ ایک اور کام کے بھی ماہر نکلے ، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
لاہور (نیا محاز )پاکستان کے معروف صحافی اور تجزیہ کار شاہزایب خانزادہ اپنے سخت سوالات اور جاندار تجزیے کی بدولت جانے جاتے ہیں لیکن ان کا نیا ٹیلنٹ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں سامنے آ…
مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد اب حکومت اور الیکشن کمیشن کی حکمت عملی کیا ہو گی ۔۔۔؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
کراچی (نیا محاز )سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہےکہ مخصوص نشستوں کے حوالے سےسپریم کورٹ کے فیصلے کے اندر چھپی ہوئی جو بات ہے وہ یہ کہ الیکشن کمیشن اس کی ایسی تشریحات کرے گا اور…
بھارتی فاسٹ باولر محمد شامی نے ثانیہ مرزا کے ساتھ شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
ممبئی (نیا محاز )بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد شامی نے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ مبینہ شادی کی تیزی سے پھیلتی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا کی پاکستانی کرکٹر شعیب ملک…
5 فٹ لمبے بالوں والے لڑکے نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
واشنگٹن (نیا محاز )امریکی نوجوان نے لڑکوں میں لمبے بال رکھنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کیا آپ نے سوچا ہے کہ نوجوان لڑکے بھی لڑکیوں کی طرح لمبے بال رکھنے کا شوق رکھتے ہوں گے، جی بالکل امریکی…
ہاردیک پانڈیا سے علیٰحدگی کےبعد سابق اہلیہ نتاشا سٹینکوچ کی پہلی پوسٹ سامنے آگئی
نئی دہلی (نیا محاز ) بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا سے علیٰحدگی کے بعد سابق اہلیہ نتاشا سٹینکوچ کی پہلی پوسٹ سامنے آگئی۔ واضح رہے کہ نتاشا اپنے بیٹے اگاستیا کے ساتھ بھارت چھوڑ کر سربیا منتقل ہوگئی ہیں، نتاشا نے…
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے اتفاق نہیں کیا ،تردید کی
اسلام آباد(نیا محاز )اگرچہ الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ خصوصی نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر عمل کرے گا لیکن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز دراصل سپریم کورٹ کے…