Month: جولائی 2024
گوادر :شرپسندوں کے حملے میں شہید سپاہی شبیر بلوچ کی نمازِ جنازہ ادا
گوادر( نیا محاز )گوادر میں شرپسندوں کے حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سپاہی شبیر بلوچ کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی شبیر بلوچ شہید کی نمازِ…
وینزویلا میں انتخابات کے متنازع نتائج ، بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے
کراکس(نیا محاز ) وینزویلا میں انتخابات کے متنازع نتائج کو عوام نے ماننے سے انکار کر دیا اور بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں عوام اور پولیس کے درمیان شدید…
اب جبری گمشدگی کے ہر کیس کی الگ سے پروفائل تیار کرنی ہے،عدالت پیش ہو کر صرف یہ بتا دینا کہ کچھ نہیں ہوا کوئی حل نہیں ،جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
اسلام آباد(نیا محاز )لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس جسٹس محسن اختر کیانی نے کہاکہ دو سال ہو گئے ابھی تک ہم یہی طے نہیں کر پا رہے کہ کس نے دیکھنا ہے،جبری گمشدگیوں سے متعلق قائم کمیشن کیا…
ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل کے بعد رینک ضبط کر لیا گیا
راولپنڈی (نیا محاز )آئی ایس پی آر نے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا فیلڈ کورٹ مارشل کیا گیاہے اور پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت سزا سنائی گئی ہے ۔ آئی…
مچھ میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 2 مزدور جاں بحق
کوئٹہ(نیا محاز ) مچھ میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ انسپکٹر مائنز کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کی لاشوں کو سول ہسپتال مچھ منتقل کردیا…
’ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں ‘ عمران خان کا بڑا اعلان
اسلام آباد(نیا محاز ) سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کریں گے۔ عدالت میں صحافیوں سے…
کویت والے نرس کو کہہ دیں کہ مریض کو اٹھا کر بٹھا دو تو کیا جواب ملتا ہے؟حکام وزارت سمندر پار پاکستانی قائمہ کمیٹی میں پھٹ پڑے
اسلام آباد(نیا محاز )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیزکے اجلاس میں حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ کویت والے کہتے ہیں کہ آپ کی نرس کو کہو کہ مریض کو اٹھا کر بٹھادو تو کہتی ہےکہ یہ وارڈ بوائے…
وزیراعظم کا پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس، سابق ایم ڈی سمیت دیگر افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
اسلام آباد (نیا محاز ) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے سابق ایم ڈی پاسکو کیپٹن (ر) سعید سمیت دیگر افسران کے خلاف…
رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا
اسلام آباد(نیا محاز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایف آئی اے کی رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کےرہنما…
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے ایسی عمارت خرید لی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا
ممبئی (نیا محاز ) بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان کے بیٹے آریان خان نے 37 کروڑ بھارتی روپوں کی نئی جائیداد خرید لی ہے۔ بھارتی میڈیا ’بالی ووڈ ناؤ‘ کے مطابق آریان خان کی نئی جائیداد دو منزلوں پر…