Month: جولائی 2024

اس کیٹا گری میں 773 خبریں موجود ہیں

موبائل فون ڈیٹا کا غیرقانونی استعمال روکنے کیلئے نئے ایس او پیز جاری

راولپنڈی(نیا محاز )موبائل فون ڈیٹا کا غیرقانونی استعمال روکنے کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈیٹا منگوانے اور استعمال کے عمل کی مانیٹرنگ کا نظام وضع کر دیاگیا،تفتیش کیلئے…

منشیات استعمال کرنے والی شارک مچھلیوں نے سائنسدانوں کو چکرا کر رکھ دیا

برازیلیا (نیا محاز ) انسان تو انسان اب منشیات استعمال کرنے والی شارک مچھلیاں بھی سامنے آگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے ساحل پر شارک مچھلیوں میں کوکین موجود ہونے کی بات سامنے آئی ہے اور سائنس دانوں کا…

کسی صورت خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے،اسد قیصر

صوابی (نیا محاز )پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کہتے ہیں کہ کسی صورت اپنے صوبے میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔ صوابی ڈسٹرکٹ بارکونسل سے خطاب میں انہوں نےکہا کہ خیبرپختونخوا کے جو حالات…

ایف آئی اے نے رؤف حسن کے 30روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی

اسلام آباد(نیا محاز )ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے 30روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایف آئی اے نے رؤف حسن کو…

ملک میں شادی شدہ، غیرشادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ،طلاق یافتہ اور بیوہ خواتین کی تعداد میں کمی ، مردم شماری رپورٹ

اسلام آباد(نیا محاز )مردم شماری رپورٹ کے مطابق ملک میں شادی شدہ، غیرشادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ جبکہ طلاق یافتہ اور بیوہ خواتین کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ملک…

نائب امریکی صدر کاملا ہیرس کی ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید

واشنگٹن(نیا محاز )نائب امریکی صدرکاملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈونلڈٹرمپ کسی جرم میں سزا پانے والے پہلی امریکی رہنما ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق کاملا ہیرس نے ٹرمپ کو درندہ صفت اوردھوکے باز سے تشبیہ…

میں نے انصاف کیا، کسی پر احسان نہیں کیا،جج افضل مجوکہ کا صنم جاوید سے مکالمہ

اسلام آباد(نیا محاز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں صنم جاوید نے جج افضل مجوکہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ عدت کیس میں آپ نے احسان کیا، آپ کا شکریہ،جج افضل مجوکہ نے صنم جاوید کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ…

’’خلیل الرحمان سے 15 دن فون پر بات ہوئی اور تصاویر بھیجیں، پھر کہنے لگے۔۔‘‘ہنی ٹریپ کا شکار بنانے والی ملزمہ کا اعترافی بیان

لاہور (نیا محاز )خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کا شکار بنانے والی مرکزی ملزمہ آمنہ عروج نے اپنا بیان پولیس کو ریکارڈ کروا دیا ہے جس میں حیران کن انکشافات کیئے گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع…

اپنے دیرینہ خوابوں کی تعبیر پا لی تھی، تہران ہمارا اگلا ٹھکانہ تھا،یہاں کے ”چُلو کباب“ اتنے لذیذ تھے کہ میں تو فوراً ہی ان کے ذائقے کا اسیر ہو گیا

مصنف:محمد اسلم مغل تزئین و ترتیب: محمد سعید جاوید قسط:170 لبنان پہلے فرانس کی نو آبادی تھا اس لیے یہاں فرانسیسی ثقافت کے اثرات بھی نظر آئے۔ عام طور پر لبنانی باشندے بہت تعلیم یافتہ ہوتے ہیں اور تہذیب و…

یکا یک آنکھ کھلی، نیندمیں ڈوباذہن ٹھکانے پر آیا تو وہی خیالات لوٹ آئے،میرے بعدوہ تنہا رہ جائے گی،ہر امتحان میں میرے پیچھے چٹان بن کر کھڑی رہتی تھی

مصنف:محمد سعید جاوید قسط:339 یکا یک آنکھ کھلی، نیندمیں ڈوبا ہوا ذہن ٹھکانے پر آیا تو وہی خیالات پھر لوٹ آئے، وہ گئے بھی کہاں تھے؟ میں ہی ان سے بچنے کی ناکام کوشش کر رہا تھا۔ مجھے ایک دم…