Month: جولائی 2024

اس کیٹا گری میں 773 خبریں موجود ہیں

داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا نے IT کے طلباء کیلئے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (نیا محاز )داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین نے IT طلباء کیلئے بڑا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی دعوت پر داؤ دی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا…

چین کی 3بڑی پاور کمپنیوں کا کیپسٹی چارجز پر نظرثانی سے انکار

اسلام آباد(نیا محاز ) پاکستانی ٹیم سی پیک اور نیو کلیئر پاور پلانٹس کے پروجیکٹس سے متعلق لیے گئے قرضوں کی میعاد بڑھانے اور ان قرضوں پر سود کی شرح کم کرانے کیلئے بیجنگ گئی ہے تاہم چین کی تین…

سندھ میں سکولوں کی تعطیلات میں کیوں اضافہ کیا گیا ۔۔۔؟ وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں

کراچی(نیا محاز ) سندھ میں سکولوں کی تعطیلات میں کیوں اضافہ کیا گیا ۔۔۔؟ وجوہات جان کر آپ حیران رہ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں درسی کتابوں کی اشاعت ایک مسئلہ بن چکی ہے اور صوبائی محکمہ تعلیم اس…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑااضافہ

کراچی(نیا محاز )سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22 ڈالر کے اضافے سے 2413 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے…

علی بابا 40 چوروں سے پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں ہو رہی: بیرسٹر سیف

پشاور( نیا محاز ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ علی بابا 40 چوروں سے پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں ہو رہی ہے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا…

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات (نیا محاز ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں 4.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ…

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں: امریکا

اسلام آباد ( نیا محاز ) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ فار سٹرٹبجک سٹڈیزمیں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

ٹیسٹ ریکنگ میں بابراعظم کی تنزلی، کونسے نمبر پر چلے گئے؟ جانیے

دبئی(نیا محاز )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان بلے باز بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے۔ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ…

پی ٹی آئی مارو یامرجاؤ کی سیاست پر چل پڑی ہے: شیری رحمٰن

کراچی (نیا محاز )پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی سے متعلق جو بھی کرنا چاہ رہی ہے یقین ہے ہم سے مشورہ کرے گی۔ پی ٹی آئی کا رویہ سیاسی جماعت والا…

میں چاہتا ہوں کہ جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو،عدالتیں کھلی ہوئی ہوں، جسٹس اطہر من اللہ

نیویارک (نیا محاز )سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہاہے کہ میں چاہتا ہوں کہ جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو،عدالتیں کھلی ہوئی ہوں۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے نیویارک بار سے…