Month: جولائی 2024
خانیوال، نجی شو روم پر 5 مسلع ڈاکوؤں کی عملہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار
خانیوال (نیا محاز ) خانیوال کے علاقہ عبدالحکیم میں شوروم پر نامعلوم ڈاکوں کی اسلحہ کے زور پر عملہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان پانچ لاکھ روپے نقدی اور لاکھوں روپے مالیت کے سات موبائل…
پیرس اولمپکس کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کے دلفریب مناظر
پیرس(نیا محاز ) پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب دریائے سین پر منعقد کی گئی، جس کے ساتھ ہی کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ تقریب میں اولمپک مشعل کشتی کے ذریعے لائی گئی، فرانس کے پرچم…
عمران خان نے آرمی چیف سے کیا درخواست کی ہے ؟ علیمہ خان بھی بول پڑیں
لاہور (نیا محاز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو عمران خان کا ’دوستانہ‘ پیغام پہنچا کر سب کو حیران کردیا تھا،…
کیلیفورنیا کے پارک میں لگی آگ بے قابو، 2 لاکھ 88 ہزار ایکٹر پر ہر چیز نگل لی
سکرامنٹو (نیا محاز ) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پارک میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، آگ نے 2 لاکھ 88 ہزار ایکٹر سے زائد اراضی پر ہر چیز نگل لی جبکہ انتظامیہ نے 22 ریاستوں کے 500 سے زیادہ فائر…
جماعت اسلامی احتجاج ،حکومت نے مذاکرات کیلئے 3رکنی کمیٹی بنادی
اسلام آباد ( نیا محاز ) جماعت اسلامی نے حکومت کی مذاکرات کیلئے 3 رکنی کمیٹی کی پیشکش قبول کر لی، جماعت اسلامی کی قیادت پر مشتمل کمیٹی حکومت سے مذاکرات کرے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے جماعت اسلامی…
اَنا کے بت کون توڑے؟
نجانے یہ احساس کیوں بڑھ رہا ہے کہ کہیں نہ کہیں کوئی ضد یا اَنا کا مسئلہ ہے،جو معاملات کو حل کرنے کی راہ میں دیوار بنا ہوا ہے۔خواب ہم بڑے بڑے دیکھ رہے ہیں، ملک کو ترقی یافتہ بنانے…
جماعت اسلامی،جے یو آئی کو کامیاب سیاست کیلئے عمران خان سے اتحاد کرنا ہوگا: فواد چودھری
لاہور ( نیا محاز ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی، جے یو آئی کو کامیاب سیاست کیلئے عمران خان سے اتحاد کرنا پڑے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…
معروف اداکار محمود اسلم لائیو ٹی وی شو کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے ، ویڈیو وائرل
لاہور (نیا محاز ) سینیئر اداکار محمود اسلم والدین اور پہلی بیٹی کی موت پر بات کرتے ہوئے ٹی وی شو میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ محمود اسلم…
قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری ، حیران کن انکشافات
اسلام آباد (نیا محاز )اکنامک افیئر ڈویژن نے گزشتہ ماہ جون کے قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ۔ ای اے ڈی کے مطابق گزشتہ مالی سال 17 ارب 61 کروڑ ڈالر تخمینہ کی نسبت 9.81 ارب ڈالر…
گجرات میں موٹرسائیکل سواروں کی وین پرفائرنگ، 4 افراد جاں بحق
گجرات ( نیا محاز ) گجرات میں موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد کی جانب سے وین پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گجرات کے نواحی علاقہ لادیاں کے قریب موٹرسائیکل سوار…