Month: جون 2024
بینک الفلاخ کے صارفین کے لیے اچھی خبر ، ہنڈا سی ڈی 70بغیر سود کے قسطوں پر حاصل کرنے کا موقع
لاہور(نیا محاز ) ہنڈا سی ڈی 70سی سی اپنی کفایت شعاری کی وجہ سے پاکستان کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہے تاہم مہنگائی کے طوفان میں اس کی قیمت بھی بڑھ کر 1لاکھ 57ہزار 900روپے ہو چکی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے…
اٹھارہ سو سال پرانی خلائی مخلوق کی ممی دریافت
لیما(نیا محاز ) جنوبی امریکہ کے ملک پیرو سے 2018ءمیں ایک عجیب و غریب ممی دریافت ہوئی تھی، جس کے ہاتھوں اور پیروں کی صرف تین تین انگلیاں تھیں۔ یہ ممی ایک مقبرے سے ملی تھی، جسے سائنسدانوں کی طرف…
پاکستان کی صورتحال پر بین الاقوامی خاموشی ٹوٹنے کے قریب ہے،زلفی بخاری
واشنگٹن (نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے امریکی ایوان نمائندگان سے متعلق قرارداد کی منظوری پر کہا ہے کہ پاکستان میں صورتحال تبدیل ہونے والی ہے۔ اپنے بیان میں زلفی بخاری نے کہا کہ پاکستان کی…
پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان ٹورنٹو میں غائب ہوگیا
کراچی (نیا محاز ) پی آئی اے کا ایک اور اسٹیوارڈ کینیڈا کے شہر ٹورونٹو پہنچنے پر ’لاپتہ‘ ہوگیا۔ سالِ رواں کے دوران کینیڈا پہنچ کر غائب ہونے والے کریو ممبرز کی تعداد اب سات ہوگئی ہے۔ پی آئی اے…
وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 26 جون2024ء) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزارت تجارت سے جاری اعلامیہ کے مطابق یورپی یونین…
عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پرفیصلہ (کل) سنایا جائے گا
اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 26 جون2024ء) بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ (کل)جمعرات کو سنایا…
لاس ویگاس میں اپارٹمنٹس پر اندھا دھند فائرنگ سے5 افراد ہلاک
لاس ویگاس (نیا محاز )امریکی شہر لاس ویگاس کے دو اپارٹمنٹس پر ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کرکے پانچ افراد کو ہلاک کردیا۔ ایک لڑکا زخمی ہوا لاس ویگاس پولیس نے بتایا کہ جب پولیس ٹیم موقع پر پہنچی…
عمران خان کو جیل میں رکھنے کیلئے احسن اقبال، رانا ثناءاللہ کے مجرمانہ بیان کا کوئی نوٹس لے گا؟
کیا چیف جسٹس کو سنائی دیا کہ رانا ثناءاللہ نےعمران خان کو جیل میں رکھنے کی بات کی، احسن اقبال نے بھی کہا عوام کی خواہش عمران خان کو 5 سال جیل میں رکھا جائے، ترجمان پی ٹی آئی راؤف…
آپ بجلی کے ماہانہ بل میں 5 سے 10 فیصد تک کمی لاسکتے ہیں مگر کیسے ؟
اسلام آباد (نیا محاز )مہنگائی میں جس طرح اضافہ ہو رہا ہے، اس کے باعث بیشتر پاکستانی شہری یوٹیلیٹی بلوں کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔بجلی کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ہر ماہ اس…
کینیا میں عوامی احتجاج کے باعث حکومت ٹیکسوں میں اضافہ واپس لینے پر مجبور
نیروبی (نیا محاز )کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے پر عوام کا احتجاج رنگ لے آیا، صدر ولیم روٹو نے مالیاتی بل پر دستخط نہیں کیے۔ مقامی میڈیا کے مطابق صدر نے مالیاتی بل کو ترامیم کےلیے واپس پارلیمنٹ بھجوا دیا…