Month: جون 2024

اس کیٹا گری میں 459 خبریں موجود ہیں

منڈپ سے دلہن اغوا ءکرنے والا ملزم پکڑا گیا

نئی دہلی (نیا محاز ) بھارت میں شادی بیاہ کی تقریبات کے دوران کچھ ایسے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جو کہ سب کو حیران کردیتے ہیں، مدھیا پردیش کے علاقے اشکوک نگر میں 22 سالہ دلہن شادی کے منڈپ…

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کا دعوت نامہ انٹرنیٹ پر سامنے آگیا

ممبئی(نیا محاز ) بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی 12جولائی کو ہونے جا رہی ہے، جس کے دعوت نامے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق دعوت نامے…

ملالہ یوسفزئی کافلسطینی طلبہ کیلئے اسکالر شپ کا اعلان

لندن (نیا محاز )نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے فلسطینی طلبہ کے لیے اسکالر شپ کا اعلان کردیا۔ ملالہ فنڈ کی شریک بانی ملالہ یوسفزئی نے آکسفورڈ پاکستان پروگرام کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے آکسفورڈ یونیورسٹی میں فلسطینی طلبہ…

امریکی صدر نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا

واشنگٹن (نیا محاز ) امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا۔امریکی صدر نے حماس سے نیا منصوبہ قبول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تنازعے کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔…

ہمیشہ سیاستدانوں پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ ہر برائی کے پیچھے وہ ہیں، جس کا جتنا شیئر ہے اس کو اتنا دیں : رہنما پی ٹی آئی انتظار حسین پنجوتھا

کراچی (نیا محاز ) رہنما پی ٹی آئی انتظار حسین پنجوتھا نے کہاہے کہ پاکستان میں ہمیشہ سیاستدانوں پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ ہر برائی کے پیچھے وہ ہیں، جس کا جتنا شیئر ہے اس کو اتنا دیں…

فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 5 جون کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 5 جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔عدالت نے فیصل واوڈا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیئے۔

مخصوص نشستیں :کے پی حکومت کا بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض

پشاور ( )خیبر پختونخوا حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی شمولیت پر اعتراض اٹھا دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ…

حکومت نے پیٹرول سستا کر کے بجلی کی قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا

اسلام آباد (نیا محاز )بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی” آج نیوز” کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جس…

چیمپیئنز ٹرافی 2025 : قذافی سٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گراکر جدید عمارت بنانیکا منصوبہ

لاہور (نیا محاز )چیمپیئنز ٹرافی 2025 کیلئے قذافی سٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے کام شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے کام کے لئے ابتدائی طور پر مین بلڈنگ سے دفاتر کی…