Month: جون 2024

اس کیٹا گری میں 459 خبریں موجود ہیں

بھارت میں رقص کے دوران نوجوان کی موت، شائقین اداکاری سمجھتے رہے

اندور (نیا محاز ) بھارت میں رقص کے دوران انسانوں کی موت آنے کے واقعات سے متعلق خبریں تو بہت ہیں جن میں شائقین فورا ہی بھانپ جاتے ہیں کہ حالت نارمل نہیں ہے لیکن حال ہی میں بھارت میں…

عدالت نے عمران خان اور مراد سعید سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما وں کو 2 کیسز میں بری کر دیا

اسلام آباد (نیا محاز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت متعدد رہنماؤں کو آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق 2 کیسز میں بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم…

سلو پوائزن کا شبہ، شاعر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم

مظفرآباد(نیا محاز )مظفرآباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سلو پوائزن کے شبے کی درخواست پر شاعر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم دے دیا۔ شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت مظفرآباد کی انسداد دہشتگردی…

’ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار نے مجھے بار بار جسم پر چھوا اور ۔۔‘پاکستانی اداکارہ ممیاشا کا حیران کن انکشاف

کراچی(نیا محاز) پاکستانی اداکارہ ممیا شا جفر نے انکشاف کیاہے کہ انہیں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے میگزین کو دیئے گئے انٹرویو میں ممیا شا جعفر کا کہناتھا کہ…

انسداد سمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور، پارلیمنٹ قانون کا دوبارہ جائزہ لے: سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیا محاز ) سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ سے انسدادسمگلنگ ایکٹ 1977 کا دوبارہ جائزہ لیکر اس میں ترمیم کی سفارش کر دی۔ سپریم کورٹ کا 7 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس شاہد وحید نے تحریرکیا، فیصلے کی کاپی اٹارنی…

میری بیٹی کی تقریبِ نکاح کے مہمان

بیٹی کو کبھی نہ کبھی اپنے گھر سے رخصت کرنا ہی پڑتا ہے۔ایک باپ کے لیے بیٹی کی شادی کا لمحہ دکھ اور سکھ کا امتزاج ہوتا ہے۔میر درد نے شاید اسی لیے کہا تھا: دلِ صد چاک ہے لبِ…

پنجاب میں نئی ٹرانسفر پالیسی ، اساتذہ کی بڑی مشکل آسان ہو گئی

لاہور ( نیا محاز )وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اساتذہ کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کروا دی۔ نئی ٹرانسفر پالیسی نے ممکنہ طور پر اساتذہ کی بڑی مشکل آسان کر…

جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ نے نئی کہکشاں دریافت کرلی

واشنگٹن (نیا محاز )امریکی خلائی تحقیقی ادارے (ناسا) نے کہا ہے کہ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے نئی کہکشاں دریافت کرلی۔ نیشنل ائیروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن کے مطابق نئی کہکشاں اب تک کی تمام دریافت شدہ کہکشاؤں سے دور…

ِبرتنوں میں چھپائی منشیات کراچی ایئرپورٹ پرپکڑی گئی ، مسافر گرفتار

کراچی (نیا محاز)ایئرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے برتنوں میں خفیہ طریقے سے چھپائی گئی منشیات برامد کرکے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق دوحا (قطر)…

وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج

اسلام آباد، لاہور (نیا محاز ) وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور پائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ گزشتہ رات وزیراعظم شہباز شریف کی جانب…