Month: جون 2024
کوئٹہ میں روٹی کی قیمت میں 10روپے کمی، نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ(نیا محاز )پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد کوئٹہ میں روٹی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق روٹی…
خیبرپختونخوا کے لوگ اس نام سے بلائے جانے پربرا مناتے ہیں،چیف جسٹس پاکستان نے فیصل صدیقی کو خیبرپختونخواکو کے پی کے بولنے سے روک دیا
اسلام آباد(نیا محاز)سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے فیصل صدیقی کو خیبرپختونخواکو کے پی کے بولنے سے روک دیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ خیبرپختونخوا کے لوگ اس نام سے بلائے جانے پربرا…
پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور آپریشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد (نیا محاز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور سی ڈی اے کے آپریشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے درخواست پر سماعت…
دوران عدت نکاح کیس میں بڑی پیشرفت؛اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس دوسری عدالت کو ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کرلی
اسلام آباد(نیا محاز)دوران عدت نکاح کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس دوسری عدالت کو ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کرلی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ…
فیروز خان کی دوسری اہلیہ کے عروسی جوڑے کی قیمت کتنی ہے؟ حیران کن انکشاف
لاہور (نیا محاز )پاکستانی معروف اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کر لی ہے اور ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائر ل ہو چکی ہے تاہم دعا علی کے عروسی جوڑے کے کافی چرچے ہیں کیونکہ یہ دیگر سٹارز کی…
’ویرات کوہلی ، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ‘عرفان پٹھان اپنی ٹیم پر برس پڑے
ممبئی (نیا محاز )بھارت کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا باقاعدہ…
وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
اسلام آباد(نیا محاز )وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ فکیشن کے مطابق تعطیلات 10جون سے 31جولائی تک ہوں گی،تمام تعلیمی ادارے یکم اگست کو دوبارہ معمول کے مطابق کھیلیں گے۔
پاکستان میں مہنگائی ایک سال میں 38فیصد سے کم ہو کر11.8فیصد پرآگئی
اسلام آباد(نیا محاز ) پاکستان میں مہنگائی ایک سال میں 38فیصد سے کم ہو کر 11.8فیصد پرآگئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ اپریل کے مقابلے مئی میں سی پی آئی…
کبریٰ خان کا اصل نام سامنے آگیا
لاہور () پاکستانی ڈراموں کا شوقین شاید ہی کوئی ایسا شخص ہوگا جو کبریٰ خان کا نام نہ جانتا ہو لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان کا اصل نام کبریٰ خان نہیں بلکہ کچھ اور ہے؟اگر نہیں تو…
حیدرآباد سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی
کراچی(نیا محاز ) حیدرآباد سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی،ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر خالد بخاری کے مطابق زیرِ علاج مزید ایک زخمی جان کی بازی ہار گیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی۔…