Month: جون 2024
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
واشنگٹن (نیا محاز ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اوپیک پلس کے رکن ممالک کی جانب سے پیداواری معاہدوں کو روکنے کی یقین دہانی کے بعد جمعہ کو…
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات (نیا محاز ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے…
عماد وسیم کو بھارت کے میچ کے بعد واپس بھیجے جانے کا امکان،سپنر مہران ممتازکو گرین سگنل
نیویارک (نیا محاز )آل راو¿نڈر عماد وسیم مکمل فٹ نہ ہوسکے۔ ٹیم مینجمنٹ نے بھارت کیخلاف میچ کے بعد عماد کو واپس بھیجنے کا فیصلہ نجی ٹی وی سما کے مطابق سپنر عماد وسیم پسلیوں کی تکلیف سے صحت یاب…
ٹریفک وارڈن کو قوانین کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کا چالان کرنا مہنگا پڑ گیا
پشاور(نیا محاز )تحریک انصاف کے ایم پی اے شیر علی آفریدی کا چالان کرنے والے 2 ٹریفک اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ نجی ٹی ک ے مطابق چیف ٹریفک پولیس آفیسر نے دونوں اہلکاروں کی معطلی کا اعلامیہ جاری کردیا۔ٹریفک…
فیصل نیاز ترمذی کی یواے ای فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین سے ملاقات
فیصل نیاز ترمذی کی یواے ای فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین سے ملاقات، تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون کو مضبوط بنانے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں پاکستان…
کانگریس نے راہول گاندھی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کیلئے قرار داد منظور کر لی
ممبئی (نیا محاز)بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی تیسری مرتبہ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے اور بھارتی صدر نے نریندرمودی کو حکومت بنانے کی دعوت دی بھی دیدی ہے تاہم دوسری…
محمد حفیظ سپر اوور محمد عامر سے کروانے پر برس پڑے
لاہور (نیا محاز )امریکہ کے خلاف سپر اوور میں بابراعظم کی حکمت عملی پر سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بھی اہم سوالات اٹھا دیئے ہیں ۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کے دوران محمد حفیظ کہنا تھا کہ سپر…
اکستان چین اور امریکا کے درمیان اقتصادی پل کا کردار ادا کر سکتا ہے، پاکستانی سفیر
اشنگٹن(نیا محاز ) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ پاکستان چین اور امریکا کے درمیان اقتصادی پل کا کردار ادا کر سکتا ہے۔ ورلڈ افیئر کونسل آف نیو ہیمپشائر کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے…
امریکی فوجی کی خواجہ سرا ءاہلیہ کی مقابلۂ حسن میں کامیابی پرسوشل میڈیا صارفین حیران
واشنگٹن (نیا محاز )سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیرت میں ڈال دیتی ہیں۔ حال ہی میں امریکی فوجی اور ان کی خواجہ سراء اہلیہ نے سب کی توجہ…
دت نکاح کیس: بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد(نیا محاز )سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کر دی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی…