Month: جون 2024

اس کیٹا گری میں 459 خبریں موجود ہیں

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے ضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں78روپے کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 11 جون2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 32روپے اضافے سی516روپے، زندہ برائلر…

بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیا محاز ) وزارت داخلہ نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے تناظر میں وزیر داخلہ نے بڑا اقدام اٹھا تے ہوئے بیرون ملک پناہ…

واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ ،کن کو خاص طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے ؟ جانیے

کراچی( نیا محاز )ایف آئی اے کی جانب سے عوام کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق ان واقعات میں سائبر…

لاڑکانہ: بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی بجلی کٹ گئی

ونیورسٹی اور ذیلی اداروں پر 7 کروڑ 46 لاکھ روپے سے زائد کے بقایا جات ہیں،سیپکوذرائع لاڑکانہ(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 11 جون2024ء) لاڑکانہ میں سیپکو نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی بجلی کاٹ دی۔سیپکو…

پاکستان کے نامور ٹیلی ویژن کمپیئر اور اداکار طارق عزیز کی چوتھی برسی 17جون کو منائی جائے گی

ہانیاں(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 11 جون2024ء) پاکستان کے نامور ٹیلی ویژن کمپیئر اور اداکار طارق عزیز کی چوتھی برسی 17جون کو منائی جائے گی۔ طارق عزیز 28 اپریل 1936ء کو ہندوستان(برصغیر) کے شہر جالندھر میں پیدا…

سب مجھے خاموش کروانے میں لگے ہوئے ہیں تاکہ کسی طرح مبینہ دھاندلی پردہ ڈالا جاسکے. عمران خان

پورے پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں کی جا رہی ہیں.سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے گفتگو روالپنڈی(نیا محاز اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔11 جون۔2024 ) سابق وزیر اعظم…

ویکسی نیشن کے بغیر آنے والے عازمین کے حج پرمٹ منسوخ کر دیئے جائیں گے، سعودی وزارت حج

ریاض (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 11 جون2024ء) سعودی وزارت حج نے کہا ہے کہ ویکسی نیشن کے بغیر آنے والے عازمین کے حج پرمٹ منسوخ کر دیئے جائیں گے۔ العربیہ اردو کے مطابق سعودی وزارت نے…

وزیراعلیٰ پنجاب نے صحت ماڈل پلان پر عملدرآمد کی منظوری دیدی

شہروں کے ہسپتالوں میں علاج کی بروقت اور معیاری سہولت نہ ملنے پر ایم ایس کو ذمے دار ٹھہرایا جائے گا، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں، بنیادی اور دیہی مراکز صحت کی سطح پر مریضوں کی شکایات پر انچارج کے خلاف…

دورہ چین انتہائی کامیاب رہا ، سی پیک کے دوسرے مرحلے پر تیزی سے عملدرآمد ہو گا ، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 11 جون2024ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے دورہ چین کو انتہائی کامیاب قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے پر تیزی سے عملدرآمد ہو گا، مستقبل…

قومی کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کا کیربیئن لیگ کیساتھ معاہدہ ہوگیا

نیویارک (نیا محاز )پاکستان کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا کیربیئن پریمیئر لیگ کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔ عماد وسیم ، فخر زمان اور محمد عامر ڈرافٹ سے قبل سی پی ایل ٹیم فیلکنز کا حصہ بن گئے۔ انٹیگا اینڈ باربوڈا…