Month: جون 2024
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید18روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 12 جون2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید18روپے اضافے سی534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے اضافے سی368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے…
میڈیا ورکرزکو ویج ایوارڈ کے مطابق تنخواہیں ، مراعات ملنی چاہئیں ‘عظمیٰ بخاری
لاہور (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 12 جون2024ء) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وفاقی حکومت کو میڈیا ورکرز کے نویں ویج ایوارڈ پر عملدرآمد کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا ورکرز کو ویج ایوارڈ…
امریکا نے ایغورمسلمانوں سے جبری مشقت کے الزام میں تین چینی کمپنیوں کی مصنوعات پر پابندی عائد کردی
سنکیانگ کے بارے میں چینی مرکزی حکومت کی پالیسی بہت مقبول ہے نام نہاد جبری مشقت اور نسل کشی کے الزامات مکمل طور پر بکواس ہیں. ترجمان چینی وزارت خارجہ بیجنگ/واشنگٹن(نیا محاز اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔12 جون۔2024 ) امریکی داخلی…
خاور مانیکا پر تشدد کاکیس :عدالت کا وکلا کو آج ہی شامل تفتیش ہونےکا حکم
اسلام آباد ( نیا محاز ) انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی وکلاء کیخلاف خاور مانیکا کو تشدد کا نشانہ بنانے پر درج مقدمے پر سماعت کے دوران شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت کل…
بانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے باہر آئیں گے،شہریار آفریدی
پشاور(نیا محاز )پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے باہر آئیں گے،بانی پی ٹی آئی کسی سے این آر او نہیں مانگ رہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق میڈیا…
منی ٹرک اور کوسٹر میں تصادم، 20 سے زائد مسافر زخمی، 4 کی حالت نازک
حیدر آباد (نیا محاز ) حیدر آباد میں منی ٹرک اور کوسٹر میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ ٹریفک کا افسوسناک حادثہ حیدر آباد کے علاقے ٹنڈوجام کے قریب…
تعلیم اور صحت پر جی ڈی پی کا کتنے فیصد خرچ ہوا۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
اسلام آباد(نیا محاز )تعلیم اور صحت پر جی ڈی پی کا کتنے فیصد خرچ ہوا۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال24- 2023 کے اقتصادی سروے کے چیدہ چیدہ نکات کے مطابق تعلیم پر 1.5…
بجٹ دستاویزات کابینہ کی منظوری کیلئے پارلیمنٹ ہاوس پہنچا دی گئیں
اسلام آباد(نیا محاز )وفاقی کابینہ کی منظوری کیلئے بجٹ دستاویزات پولیس کی سیکیورٹی میں پارلیمنٹ ہاوس پہنچا دی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال میں جی ڈی پی کا حجم ایک لاکھ 24 ہزار 150 ارب روپے رکھنے…
حکومت کا بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
اسلام آباد(نیا محاز)حکومت نے بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ اتحادی جماعتوں سے مزید وزرا کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا ،ایم کیو ایم…
چین کے روایتی تہوار ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے سلسلہ میں امریکی ریاست آئیوا میں تقریب کا اہتمام
تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے بین الاقوامی دن کی مناسبت سے شکاگو میں چینی قونصلیٹ جنرل کے نمائندوں نے چین کی دیرینہ دوست سارہ رینڈی کے گھر پر ایک خاندانی ضیافت میں شرکت کی ڈیس موئنس(نیا محاز اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس…