Month: جون 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : اب پاکستان سپر 8 مرحلے میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ Jun 13, 2024 | 01:23 PM
نیو یارک(نیا محاز )نیو یارک کے ناساو کاونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے امریکا کو 7 وکٹوں سے شکست دی اور سپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت نے امریکا کا 111…
بنکاک کی پرندہ مارکیٹ میں آتشزدگی، ایک ہزار قیمتی اور نایاب جانور ہلاک
بنکاک(نیا محاز )بنکاک کی پرندہ مارکیٹ میں آتشزدگی سے ایک ہزار کے قریب قیمتی اور نایاب جانور ہلاک ہوگئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنکاک کی مشہور چٹوچک مارکیٹ میں آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی جس نے دیکھے ہی…
16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کتنے روپے فی لٹر کمی کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے خوشخبری سنا دی
کراچی(نیا محاز )آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کی نوید سنا دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز ذرائع کاکہنا ہے کہ 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں…
اسلام آباد ہائیکورٹ: بیلف نے پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرادیا
اسلام آباد (نیا محاز )اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر بیلف نے پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرادیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بیلف مقرر کرکے آفس ڈی سیل کرنے…
بجٹ 25-2024,نان فائلرز کے لیے موبائل فون کالز پر ہوشربا اضافے کی تجویز
اسلام آباد (نیا محاز ) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے تجویز پیش کی گئی ہے کہ نان…
جائیداد کے تنازع پر بیٹوں کی فائرنگ، والدین جاں بحق
شانگلہ(نیا محاز )شانگلہ کے علاقے بشام میں جائیداد کے تنازع پر بیٹوں کی فائرنگ سے والدین جاں بحق ہوگئے جبکہ بہن شدید زخمی ہوئی۔ مقامی باشندوں اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے لاشوں اور زخمی لڑکی کو قریبی ہسپتال منتقل…
پنجاب کے بجٹ کا حجم 53 کھرب متوقع، کل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
لاہور (نیا محاز )پنجاب کا مالی سال 25-2024 کے بجٹ کا حجم 53 کھرب روپےکے قریب متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپےکےقریب ہونےکا امکان ہے جبکہ ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 33 ارب82کروڑ مختص…
ٹی 20 ورلڈکپ کا آخری گروپ میچ، قومی ٹیم فلوریڈا پہنچ گئی
فلوریڈا (نیا محاز ) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں اپنا آخری گروپ میچ کھیلنے کیلئے فلوریڈا پہنچ گئی۔ فلوریڈا میں قومی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنا آخری گروپ میچ 16 جون کو آئرلینڈ کیخلاف کھیلے گی،…
’اسرائیل نے انسانیت کے خلاف جرائم کیے، حماس نے جنگی جرائم‘
اسلام آباد (نیا محاز اردو۔ 12 جون 2024ء) آزاد ماہرین کے کمیشن نے اپنی ایک رپورٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ غزہ کی جنگ میں اسرائیلی دفاعی افواج اور حماس کے جنگجو جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے جبکہ اسرائیل…
فارم 47 کی حکومت عوام پر ٹیکس نہیں لگا سکتی: فواد چودھری
راولپنڈی (نیا محاز ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ فارم 47 کی حکومت عوام پر ٹیکس نہیں لگا سکتی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ بجٹ آج پیش ہو رہا…