Month: جون 2024
گوتم گمبھیر نے ہیڈ کوچ بننے سے قبل ہی ویرات، روہت شرما کو وارننگ دے ڈالی، حیران کن انکشاف
نئی دہلی (نیا محاز )سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر ہیڈ کوچ کی تعیناتی کے باعث آج کل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں تاہم ان کے اور بی سی سی آئی کے درمیان انٹرویو کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی…
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس؛ چیف جسٹس پاکستان نے کنول شوزب سے متعلق دستاویزات لینے سے انکار کردیا
اسلام آبا د( نیا محاز )مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کنول شوزب سے متعلق دستاویزات لینے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کیس کی سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع کردی…
چین کا تاریخی مشن چاند کے قطب جنوبی سے نمونے لے کر زمین پر واپس پہنچ گیا
بیجنگ (نیا محاز )چین چاند کے قطب جنوبی سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپس لانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ۔ چینگ ای 6 مشن کا ری انٹری کیپسول اندرونی منگولیا کے خطے Siziwang Banner میں قیمتی…
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے لیے نظرثانی شدہ ویزہ فیس کا اعلان کر دیا
دبئی(نیا محاز ) متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے لیے نظرثانی شدہ ویزہ فیس کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق نئے فیس سٹرکچر کے تحت 30دن کے سیاحتی ویزے کی درخواست دینے والے پاکستانیوں کو 200درہم (تقریباً15ہزار…
تخت لاہور سے کب جان چھوٹے گی؟ یوسف رضاگیلانی کے بیٹے کا سرائیکی صوبے بارے اظہار خیال
سلام آباد(نیا محاز )پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبد القادر گیلانی نے قومی اسمبلی میں سرائیکی صوبے کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے یوسف رضاگیلانی کے بیٹے نے وزیراعظم…
یکم جولائی سے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
اسلام آباد(نیا محا ز) یکم جولائی سے آئندہ مالی سال کا بجٹ نافذ العمل ہونے جا رہا ہے اور اسی دن ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ڈیلی پاکستان…
ہانیہ عامر اور فہد مصطفی بے باک فوٹوشوٹ کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کی زد میں آ گئے
کراچی(نیا محاز ) اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار فہد مصطفی اپنے بے باک فوٹوشوٹ کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کی زد میں آ گئے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہانیہ عامر اور فہد مصطفی نے یہ فوٹوشوٹ میگزین’ہیلو پاکستان‘…
عمرکوٹ: ڈاکٹر سید نادر علی انتقال کرگئے،نماز جنازہ میں ہر مکتبہ افراد کی شرکت
عمرکوٹ (نیا محاز )مقامی صحافی سید طاہر علی زیدی،مسلم لیگ نواز ضلع عمرکوٹ کے سینئر وائس پریذیڈنٹ سید صفدر علی شاہ ،سید ناصر علی اور ڈاکٹر زاہد علی کے بھائی ڈاکٹر سید نادر علی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے…
جولائی کے دوران کس شہر میں کتنی بارش ہوگی؟ کہاں کہاں سیلاب کا خدشہ ہے؟ جامع رپورٹ جاری
اسلام آباد(نیا محاز ) نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے جولائی کے مہینے کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں متوقع بارشوں کی شدت اور ممکنہ اثرات کے حوالے سے جامع رپورٹ جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات اور نیشنل ایمرجنسیز آپریشن…
خاور مانیکا پر تشدد کرنے والا وکیل گرفتار
اسلام آباد (نیا محاز )بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کو گرفتار کرلیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وکیل فتح اللّٰہ برکی کو تھانہ رمنا پولیس نے گرفتار کیا۔ خیال رہے کہ 29…