Month: جون 2024

اس کیٹا گری میں 459 خبریں موجود ہیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کا اچانک چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں چھاپہ،وسائل کے ضیاع پراظہار برہمی

لاہور( نیا محاز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اچانک چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں چھاپہ مارا-خالی کمرے،لائبریری اور آڈیٹوریم،لائٹس،پنکھے او راے سی چل رہے تھے- وزیراعلیٰ نے سرکاری وسائل کا بے جا ضیاع دیکھ کر برہمی کااظہار کیا- وزیراعلیٰ نے چلڈرن…

وزیراعلیٰ پنجاب کا کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ منصوبے کا دورہ، جلد تکمیل کا حکم،جو لائی کی ڈیڈ لائن مقرر

لاہور ( نیا محاز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ منصوبے کا دورہ کیا-وزیر اعلیٰ نے سگیاں انٹرچینج سے بابو صابو تک سروس روڈز کا خود جائزہ لیااور ایلیویٹڈ بند روڈ کا معائنہ کیا-وزیر اعلیٰ…

تاجر دوست سکیم کا حصہ نہ بننے والے دکاندار کےخلاف کارروائی کا وقت آگیا،وزیرخزانہ

اسلام آباد (نیا محاز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت ٹیکس ٹو جی ڈی پی 13 فیصد تک بڑھانے کیلئے پُرعزم ہے، وقت آگیا ہے جو دکاندار ’’تاجر دوست سکیم‘‘ کا حصہ نہیں بنے ان کیخلاف کارروائی…

جان بچانے والی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف

لاہور (نیا محاز ) پنجاب میں جان بچانےوالی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف ہوگیا۔ رگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نےادویات کے جعلی بیجز کا استعمال فوری روک دیا، پاؤڈر اموکس 500، نیوٹری کیئر سیرپ کے بیجز جعلی پائے گئے، ویلوسیف…

پنجاب میں ایک ہزار اساتذہ کو فری ڈیجیٹل کورس کرانے کا منصوبہ

لاہور (نیا محاز )وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں ڈیجیٹل سکول آن وہیل منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے آئی ٹی کمپنیوں کے وفود نے ملاقات کی جس میں مریم نواز نے پنجاب میں…

بڑی ٹیک کمپنیز بھارت میں کیوں اربوں ڈالر خرچ کرنے کو تیار ہیں ؟ وجہ سامنے آ گئی

نئی دہلی(نیا محاز ) بڑی ٹیک کمپنیز بھارت میں کیوں اربوں ڈالر خرچ کرنے کو تیار ہیں ؟ اس کی وجہ سامنے آ گئی ہے ۔ “جنگ ” کے مطابق بھارت ایک سرکردہ مصنوعی ذہانت کا مرکز بننے کے عزائم…

مذاکرات۔۔۔ ایلچیوں کو رسوا نہ کریں!

میڈیا چوپالوں کی گرم بازاری کے باوجود پی۔ٹی۔آئی سے یہ توقع عبث ہے کہ وہ سنجیدہ، بامقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لئے کوئی ٹھوس پیش رفت کرسکتی ہے۔ اِس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ٹھہراؤ، سبھاؤ،…

دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر11.8 فیصدکی نموریکارڈ

اسلام آباد (نیا ًحاز ۔ 25 جون2024ء) دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر11.8 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سےجاری اعدادوشمارکے مطابق جاری…

ایک اوور میں 38 رنز ، انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نیا ریکارڈ بن گیا

سرے اور وورسسٹر شائر کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ڈین لارنس نے شعیب بشیر کے ایک اوور میں پانچ چھکے جڑ دیے لندن (نیا محا ز اخبار۔ 25 جون 2024ء ) انگلش کاؤنٹی چیمپئین شپ میں سپنر شعیب بشیر…

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نیا ریکارڈ ، ایک اوورمیں 38 رنز بن گئے

لندن (نیا محاز اے پی پی۔ 25 جون2024ء) انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سپنر شعیب بشیر کو ایک اوورز میں 38 رنز پڑگئے۔انگلینڈ کی ڈومیسٹک کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران سرے اور ورسیسٹر شائر کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں…