Month: مئ 2024

اس کیٹا گری میں 405 خبریں موجود ہیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج : کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی،100 انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی(نیا محاز )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق انڈیکس میں کاروبار کے دوران 574 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس…

کسان رل رہا ہے اور کسانوں کے پیسے سے دبئی میں پراپرٹیز لی جارہی ہیں،فواد چوہدری

مالیاتی سکینڈلز میں 2 خاندان نہ جگمگائیں یہ نہیں ہو سکتا،بئی پراپرٹی لیکس پر سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہئے۔ پاکستانیوں کا 11 ارب ڈالر باہر پڑا ہوا ہے،میڈیا سے گفتگو ملتان(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔15 مئی 2024) سابق وفاقی وزیر…

غیریقینی سیاسی صورتحال ملکی معیشت پر منفی اثرات ڈال رہی ہے سٹیٹ بینک نے ششماہی رپورٹ جاری کردی

کراچی(نیا محاز )سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ غیریقینی سیاسی صورتحال ملکی معیشت پر منفی اثرات ڈال رہی ہے۔ سٹیٹ بینک نے مالی سال 2024 کی پہلی ششماہی رپورٹ بعنوان’پاکستانی معیشت کی کیفیت‘ منگل کوجاری کی جو جولائی تا دسمبر…

انی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(نیا محاز)لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،…

نان فائلرز کو 100 روپے کے لوڈ پر کتنا موبائل بیلنس موصول ہوگا؟ ایسا دعویٰ کہ پاکستانیوں کا حکومت پر غصہ ساتویں آسمان کو چھو جائے گا

اسلام آباد(نیا محاز ) حکومت نے ٹیکس نادہندگان کے لیے موبائل فون بیلنس پر لاگو ’ود ہولڈنگ ٹیکس‘ کی شرح میں کئی گنا اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے…

انٹرنیٹ ایک تحقیق

لندن (نیا محاز )انٹرنیٹ کا استعمال موجودہ عہد میں عام ہو چکا ہے اور بیشتر افراد روزانہ کئی گھنٹے آن لائن سرگرمیوں میں گزارتے ہیں مگر اس سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ اس کا جواب ایک…

لاہور میں رات گئے ہلچل مچ گئی

لاہور (نیا محاز )صوبائی میں رات گئے پاکستان آرمی کا مارچ، ویڈیوز سامنے آئیں تو سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی لیکن سچائی کیا ہے؟تفصیلات سامنےآگئی ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پیر کی شب پاکستان آرمی کی گاڑیوں اور…

افغان تماشائی کی شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

ڈبلن(نیا محاز) آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20میچ کے دوران ایک افغان تماشائی کی قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ واقعہ اس وقت…

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کیلئے پاکستان ہاؤس لندن میں ظہرانہ

لندن (نیا محاز ) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے پاکستان ہاؤس لندن میں ظہرانہ دیا گیا۔ ٹیم کی تمام 17 کھلاڑیوں سمیت سپورٹ اسٹاف نے ظہرانے میں شرکت…