Month: مئ 2024
نادرا نے”آل ان ون“ نامی جدید ترین ڈیجیٹل شناختی کٹ تیار کر لی
بائیو میٹرک تصدیق کی تمام سہولیات صرف ایک ہی مشین پر دستیاب ہو گی،شاندار اور قابل فخر کارنامہ نادرا کے ادارے این ٹی ایل اور این ٹی آر کے ماہرین نے انجام دیا ہے اسلام آباد(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔18 مئی…
سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا ﺅںکیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 21 مئی کو سماعت کریں گے اسلام آباد(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔18 مئی 2024 ) سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر…
ایک بار خاکروب کی وردی پہن کر بھی دیکھ لیں
ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ کو کھلا چیلنج کہ آئیں ڈیرہ غازی خان دورہ کریں جو ن لیگ کے دور حکومت میں گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے، زرتاج گل ڈیرہ غازی خان (نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2024ء) زرتاج گل…
دبئی لیکس میں نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے پورے کے پورے ٹبر شامل ہیں
حکمران ٹولے نے 2 برسوں میں ساڑھے 3 ہزار ارب کی بیرون ملک سرمایہ کاری کی، چیف جسٹس فارم 47 اور دبئی لیکس پر ایکشن لیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن لاہور( نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی 2024ء)…
ایک ہفتے میں کیا مہنگا، کیا سستا ہوا؟ اعداد و شمار جاری
اسلام آباد (نیا محاز )ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں 1.06 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،مہنگائی کی مجموعی شرح 21.22 فیصد…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایلیٹ ٹریننگ سنٹر کادورہ،پریڈ کا معائنہ
لاہور (نیا محاز)بیدیاں ٹریننگ سنٹر میں ایلیٹ فورس پنجاب کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بطور مہمان خصوصی تقریب میں شریک ہوئیں۔ تقریب میں صوبائی کابینہ کے ارکان اور آئی جی پنجاب…
ہمیں بھی بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں حاصل مراعات جیسی سہولیات فراہم کی جائیں،پنجاب کی جیلوں میں قید مجرمان کا آئی جی جیل کو خط
لاہور(نیا محاز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں فراہم غیرمعمولی سہولیات پر دیگر قیدیوں نے آئی جی جیل کو خط لکھ دیا،قیدیوں نے انہی سہولیات کے مطالبے کیلئے درخواست دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق…
بغیر اجازت حج کرنیوالوں کو کتنا جرمانہ ہوگا ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں
ریاض (نیا محاز ) سعودی عرب نےبغیراجازت حج کرنے پر جرمانےشروع کرنے کا اعلان کیا ہے، بلا اجازت حج کرنے والے شخص کو چاہے وہ مقامی شہری یا غیرملکی ایک لاکھ ریال جرمانہ کی سزا دی جائے گی۔ غیرملکی خبررساں…
ماہرہ خان نے سٹیج پر اپنے اوپر ’نامعلوم چیز‘ پھینکنے والے شخص کو انتہائی خوبصورت جواب دیدیا
لاہور (نیا محا ز )کوئٹہ میں ہونے والے پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے دوران پیش آنے والے واقعے پرسپر سٹار ماہرہ خان نے ردعمل جاری کرتے ہوئے زور دار جواب دیدیا ہے ۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر پیغام جاری کرتے…
حکومت نے شدید گرمی کے باعث تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے
اسلام آباد(نیا محاز ) گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری ایجوکیشن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وفاقی تعلیمی…