جرائم

اس کیٹا گری میں 162 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد: اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کو نجی ہاسٹل میں قتل کر دیا گیا

اسلام آباد: (نیا محاذ) اسلامک یونیورسٹی کی ایک طالبہ کو اسلام آباد کے ایک نجی ہاسٹل میں قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقتولہ کے بھائی کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تھانہ…

ملک بھر میں اے این ایف کی کامیاب کارروائیاں، 685 کلوگرام منشیات برآمد، 12 ملزمان گرفتار

کراچی (نیا محاذ) – اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 685 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر لیں اور 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے…

حیدرآباد میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر دو طالبات جاں بحق

حیدرآباد (نیا محاذ) – سوشل میڈیا کا جنون ایک بار پھر انسانی جانوں کا خراج لے گیا۔ حیدرآباد میں دو نوجوان طالبات ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئیں۔…

ایران میں جاں بحق ہونے والے 8 پاکستانیوں کی لاشیں بہاولپور پہنچا دی گئیں

بہاولپور – نیا محاذ:ایران میں جاں بحق ہونے والے: ایران کے شہر سیستان میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے آٹھ پاکستانی شہریوں کی میتیں خصوصی طیارے کے ذریعے بہاولپور ایئرپورٹ پہنچا دی گئیں، جہاں غمزدہ ورثا کے…

9 مئی مقدمات: چیف جسٹس کا ٹرائل میں انصاف اور ملزمان کے حقوق کے تحفظ پر زور

اسلام آباد – نیا محاذ:9 مئی مقدمات: سپریم کورٹ میں 9 مئی کے واقعات سے جڑے مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے واضح کیا ہے کہ چار ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے…

ایران کے شہر مگس میں بہاولپور کے 8 مزدوروں کا سفاکانہ قتل – خانقاہ شریف کی فضا سوگوار

نیا محاذ (ویب ڈیسک) – ایران کے شہر مگس میں بہاولپور کے آٹھ معصوم مزدوروں کے قتل کا واقعہ ایک دل دہلا دینے والا سانحہ ہے، جس نے خانقاہ شریف سمیت پورے خطے کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے۔…

سندھ ہائی کورٹ کا بڑا حکم: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے نوٹس جاری

کراچی: (نیا محاذ) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے معاملے پر آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز سندھ اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں 5 لاپتہ افراد کی بازیابی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم: لاپتہ افغان بھائیوں کو 2 ہفتوں میں بازیاب کرایا جائے

اسلام آباد: (نیا محاذ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے 4 لاپتہ افغان بھائیوں کے معاملے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے پولیس کو 2 ہفتوں میں بازیابی کا حکم دے دیا۔ عدالتی کارروائی کی تفصیل: جسٹس محمد آصف نے اسلام آباد…

کراچی: شوہر نے بیوی کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا

کراچی (دنیا نیوز) – شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال بلاک 2 میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر اپنی بیوی صائمہ کو چھری کے وار سے قتل کر…

کراچی: 13 سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی

کراچی (دنیا نیوز) – شہر قائد کے علاقے پرانا گولیمار یونائیڈ کالونی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 13 سالہ لڑکی نے اپنے گھر میں گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ میوہ…