Uncategorized
امریکہ کی ایران کو نئی وارننگ، معاہدہ یا نتائج کیلئے تیار رہنے کا پیغام
نیا محاذ واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کو جوہری معاہدے سے متعلق تفصیلی دستاویزات فراہم کر دی ہیں، تاہم اگر ایران معاہدے پر آمادہ نہ ہوا تو اسے…
کراچی میں بجلی کی طویل بندش پر شہریوں کا شدید احتجاج، نیشنل ہائی وے 14 گھنٹے سے بند
کراچی (نیا محاذ) شہر قائد کے علاقے قائدآباد میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کا احتجاج 14 گھنٹے سے جاری ہے، جس کے باعث نیشنل ہائی وے پر بدترین ٹریفک جام پیدا ہو چکا ہے۔…
بچوں کی شادی پر پابندی کا قانون منظور، صدر زرداری نے بل پر دستخط کر دیے
اسلام آباد (نیا محاذ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بچوں کی شادی کی ممانعت سے متعلق اہم بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ قانون نافذ العمل ہو گیا ہے۔ اس قانون کے تحت اب 18…
پاکستان کی شاندار فتح: بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 37 رنز سے شکست
لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمان ٹیم بنگلہ دیش کو 37 رنز سے شکست دے دی۔ اس جیت کے ساتھ پاکستان نے تین میچوں کی سیریز…
آئی ایم ایف اور پاکستان کے بجٹ مذاکرات میں مکمل اتفاق نہ ہو سکا، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (IMF) کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پر مکمل اتفاق رائے نہ ہو سکا، تاہم آئی ایم ایف نے مذاکرات جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ آئی ایم…
بھارتی سیکرٹری خارجہ کا انکشاف: پاکستان سے جنگ بندی دوطرفہ تھی، ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں
نئی دہلی: (نیا محاذ) بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ بندی میں کردار سے متعلق تمام دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی مکمل طور پر…
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر دو بچوں کے باپ کو قتل کر دیا گیا
کراچی: (نیا محاذ) شہر قائد میں ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ڈکیتی مزاحمت پر دو بچوں کے باپ کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ افسوسناک واقعہ لانڈھی کے علاقے چار نمبر، گلی…
امریکی صدر ٹرمپ اور کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی کے درمیان رابطہ، مشترکہ ترقی پر اتفاق
واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کینیڈا کے نومنتخب وزیر اعظم مارک کارنی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مشترکہ ترقی کے راستے ہموار…
بنگلادیش میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کی منظوری، جنوبی ایشیا کا دوسرا ملک بن گیا
ڈھاکا: (نیا محاذ) بنگلادیش کی عبوری حکومت نے ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنی اسٹارلنک کو لائسنس جاری کر دیا ہے، جس کے بعد بنگلادیش جنوبی ایشیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس فراہم کرے گی۔…
پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد نیا پوپ کون ہوگا؟ ممکنہ امیدواروں کی فہرست سامنے آ گئی
ویٹی کن سٹی (نیا محاذ) — رومن کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد دنیا بھر میں یہ سوال گردش کر رہا ہے کہ اب اگلا پوپ کون ہوگا؟ ویٹی کن کے قریبی ذرائع نے ممکنہ…