ٹیکنالوجی
میٹا نے ‘میٹا اے آئی’ ایپ متعارف کرا دی: مصنوعی ذہانت اب مزید ذاتی اور موثر
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور بڑی پیش رفت ہوئی ہے، جب میٹا (Meta) نے اپنی جدید مصنوعی ذہانت تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے ‘میٹا اے آئی’ ایپ کا پہلا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔…
سورج کی تپش کم کرنے کا تجربہ: برطانیہ میں جیو-انجینئرنگ تکنیک پر اہم پیشرفت
لندن: (نیا محاذ) برطانیہ میں سائنسدانوں نے سورج کی بڑھتی ہوئی تپش کو کم کرنے کیلئے جیو-انجینئرنگ تکنیک پر تجربات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ یہ تجربات برطانوی حکومت کی گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کیلئے 5 کروڑ پاؤنڈز کی…
خطے میں کشیدگی، پاکستان پر سائبر حملوں کا خطرہ: نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری جاری
اسلام آباد: (نیا محاذ) خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے ممکنہ سائبر حملوں کے خطرات پر خبردار کرتے ہوئے اہم ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے…
واٹس ایپ ویب پر آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویب براؤزر پر آڈیو اور ویڈیو کالز کے فیچر کے متعارف ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس وقت واٹس ایپ ویب پر صارفین آڈیو اور ویڈیو کال کا فیچر…
امریکی کمپنی یاہو کی گوگل کروم براؤزر خریدنے میں دلچسپی
نیا محاذ: نیویارک — امریکی انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے گوگل کے مقبول کروم براؤزر کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف گوگل کی اجارہ داری کو ختم کرنے کے لیے اس پر کروم براؤزر فروخت کرنے…
واٹس ایپ پر میٹا کا اے آئی اسسٹنٹ صارفین کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا
کیلیفورنیا (نیا محاذ) – واٹس ایپ پر میٹا کی جانب سے متعارف کرایا گیا نیا اے آئی اسسٹنٹ فیچر دنیا بھر میں صارفین کی پریشانی کا باعث بن رہا ہے، خصوصاً یورپی صارفین نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔…
واٹس ایپ اسٹیٹس میں اب ڈیڑھ منٹ کی ویڈیوز شیئر کرنے کا امکان
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری، انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن جلد ہی اسٹیٹس یا سٹوری میں طویل ویڈیوز شیئر کرنے کا فیچر متعارف کروا سکتی ہے۔ فی الحال صارفین واٹس ایپ اسٹیٹس پر ایک منٹ تک کی…
اوپن اے آئی کی گوگل کروم خریدنے میں دلچسپی، گوگل کی اجارہ داری کو چیلنج درپیش
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے میدان میں نمایاں مقام رکھنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے گوگل کروم براؤزر کو خریدنے میں گہری دلچسپی ظاہر کر دی ہے، جو انٹرنیٹ سرچ کی دنیا میں گوگل کی اجارہ داری…
امریکا کے جج کا فیصلہ: گوگل کا اشتہاری بزنس غیر قانونی اجارہ داری پر مبنی
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) امریکا کے ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ گوگل کا اشتہاری کاروبار غیر قانونی اجارہ داری کی بنیاد پر چل رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، یو ایس ڈسٹرکٹ جج لیونی برنکیما نے اپنے فیصلے…
ٹک ٹاک کی مقبولیت میٹا کے لیے خطرہ بن گئی، مارک زکربرگ کا اعتراف
نیا محاذ: سوشل میڈیا کی دنیا میں سخت مقابلے کے درمیان میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے بالآخر تسلیم کر لیا ہے کہ ٹک ٹاک ان کی کمپنی کے لیے ایک سنجیدہ خطرہ بن چکی ہے۔ یہ بیان…