ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 60 خبریں موجود ہیں

پشاور ہائیکورٹ کا ٹک ٹاک سے قابل اعتراض ویڈیوز ہٹانے کا حکم

پشاور (نیا محاز )پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے توہین مذہب اور قابل اعتراض ویڈیوز ہٹانے کا حکم دے دیا ٹک ٹاک بندش کےلیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس شکیل احمد…

بڑی ٹیک کمپنیز بھارت میں کیوں اربوں ڈالر خرچ کرنے کو تیار ہیں ؟ وجہ سامنے آ گئی

نئی دہلی(نیا محاز ) بڑی ٹیک کمپنیز بھارت میں کیوں اربوں ڈالر خرچ کرنے کو تیار ہیں ؟ اس کی وجہ سامنے آ گئی ہے ۔ “جنگ ” کے مطابق بھارت ایک سرکردہ مصنوعی ذہانت کا مرکز بننے کے عزائم…

واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ ،کن کو خاص طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے ؟ جانیے

کراچی( نیا محاز )ایف آئی اے کی جانب سے عوام کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق ان واقعات میں سائبر…

پاکستان کا جدید کمینیکشن سیٹلایٹ پاک سیٹ ایم ایم ون زمین کے مدار میں پہنچ گیا

اسلام آباد (نیا محاز ) پاکستان کا جدید کمینیکشن سیٹلایٹ پاک سیٹ ایم ایم ون زمین کے مدار میں پہنچ گیا ، ملٹی مشن کمنیکیشن سیٹلائٹ ایم ایم ون 5 جون کوزمین کے مدار میں پہنچا، ایم ایم ون 30…

فحش ویڈیوز سے متعلق ’ایکس ‘ نے پالیسی تبدیل کردی

نیویارک(نیا محاز ) سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئٹر)نے فحش ویڈیوز سے متعلق اپنی پالیسی میں تبدیلی کی ہے۔ دی گارڈین کے مطابق نئی پالیسی کے تحت ایکس پر فحش ویڈیوز کو قانونی حیثیت حاصل ہو گئی ہے…

سولر سسٹم لگانے والوں کیلئے بری خبر، موجودہ نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیا محاز ) وفاقی حکومت نے موجودہ نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکومت نے سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کے ساتھ 600 میگاواٹ کاسولرپاورپلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جو سعودی عرب کی بغیر بڈنگ…

چینی مشن کا چاند سے واپسی کا سفر شروع

بیجنگ (نیا محاز )چین کے چینگ ای 6 مشن نے چاند کے قطب جنوبی سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپسی کا سفر شروع کر دیا ہے۔ پہلی بار دنیا کے کسی ملک کی جانب سے چاند کے اس پراسرار…

سپیشل عید آفر، پاکستان میں آئی فونز کی قیمت میں نمایاں کمی

لاہور(نیا محاز ) پاکستان میں ایپل کے آفیشل ڈسٹری بیوٹر نے سپیشل عید آفر کے تحت آئی فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔نیا محاز گلوبل کے مطابق اس محدود مدتی پیشکش میں آئی فون 15، آئی…

واٹس ایپ نے 70 لاکھ بھارتی صارفین کے اکاؤنٹ بند کردیئے، مزید کو نکالنے کی دھمکی

نئی دہلی (نیا محاز ) بھارت میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ نے بھارتیوں کے خلاف اقدامات کرنا شروع کر دیے ہیں جبکہ واٹس ایپ نے دھمکی بھی دے ڈالی ہے۔ ۔جبکہ یہ اکاؤنٹس بند ہونے کی بڑی وجہ…

جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ نے نئی کہکشاں دریافت کرلی

واشنگٹن (نیا محاز )امریکی خلائی تحقیقی ادارے (ناسا) نے کہا ہے کہ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے نئی کہکشاں دریافت کرلی۔ نیشنل ائیروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن کے مطابق نئی کہکشاں اب تک کی تمام دریافت شدہ کہکشاؤں سے دور…